ETV Bharat / state

نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلا کر نوجوان نے ریپ کیا

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 1:27 PM IST

سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے ایک گاﺅں میں ایک نوجوان کے ذریعہ بہلا پھسلاکر ایک نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا شکار بنانے کا معاملہ پیش آیا ہے۔

نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلا کر نوجوان نے ریپ کیا

یہ واقعہ الگ۔ الگ فرقے سے جڑے ہونے کے سبب پولیس انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کراتے ہوئے ملزم کے خلاف سنگین دفعات میں مقدمہ درج کرلیا ہے، حالانکہ ملزم فرار بتایا جارہا ہے۔

نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلا کر نوجوان نے ریپ کیا، دیکھیں ویڈیو

موصولہ اطلاع کے مطابق دیوبند کے قریبی گاﺅں میں کے ایک نوجوان نے دوسرے فرقہ کی لڑکی کو بہلا پھسلاکر اس کا ریپ کرنے سے پولیس انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی، لڑکی کے والد نے دیوبند کوتوالی پہنچ کر ملزم نوجوان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

جس پر پولیس نے سنگین دفعات میں مقدمہ درج کرکے نوجوان کی گرفتاری کے لئے تلاش کرنی شروع کردی ہے۔

متاثرہ لڑکی کے والد نے بتایا کہ اس کی لڑکی کو گاﺅں کا ہی رہنے والا ایک نوجوان بہلا پھسلاکر اپنے ساتھ لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔ والد نے بتایا کہ جب دیر شام تک اس کی لڑکی گھر نہیں پہنچی تو اس کی تلاش شروع کی گئی تو گاﺅں کے باشندوں سے معلوم ہوا کہ اس کی لڑکی نوجوان کے ساتھ جاتے ہوئے نظر آئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ گاﺅں کے باشندوں کے ساتھ مذکورہ نوجوان کے گھر پہنچے تو اس کی لڑکی برآمد ہوگئی، لڑکی کے والدکے مطابق لڑکی سے جب معلوم کیا گیا تو اس نے بتایا کہ مذکورہ نوجوان اسے بہلا پھسلاکر اپنے گھر لے گیا اور اس کی عصمت دری کی۔

پولیس نے ملزم نوجوان کے خلاف پاکسو ایکٹ سمیت مختلف سنگین دفعات میں مقدمہ قائم کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ انچارج نے بتایا کہ نوجوان کے خلاف ریپ کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم بھیجی گئی لیکن ملزم اپنے گھر سے فرار ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے ایک گاﺅں میں ایک نوجوان کے ذریعہ بہلا پھسلاکر ایک نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا شکار بنانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ یہ واقعہ الگ الگ فرقہ کے

Body:جڑا ہونے کے سبب پولیس انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی ،پولیس نے متا ¿ثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کراتے ہوئے ملزم کے خلاف سنگین دفعات میں مقدمہ قائم کرلیا ہے حالانکہ ملزم فرار بتایا جارہا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دیوبند کے قریبی گاﺅں میں دوسرے فرقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے دوسرے فرقہ کی لڑکی کو بہلا پھسلاکر اس کی عصمت دری کرنے سے پولیس انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی ، لڑکی کے والد نے دیوبند کوتوالی پہنچ کر ملزم نوجوان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ،جس پر پولیس نے سنگین دفعات میں مقدمہ قائم کرکے نوجوان کی گرفتاری کے لئے دبش دینی شروع کردی ہے۔ لڑکی کے والد نے بتایا کہ اس کی لڑکی کو گاﺅں کا ہی رہنے والا ایک نوجوان بہلا پھسلاکر اپنے ساتھ لے گیا اور اس کیا عصمت دری کی۔ والد نے بتایا کہ جب دیر شام تک اس کی لڑکی گھر نہیں پہنچی تو اس کی تلاش شروع کی گئی تو گاﺅں کے باشندوں سے معلوم ہوا کہ اس کی لڑکی نوجوان کے ساتھ جاتے ہوئے نظر آئی ۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ گاﺅں کے باشندوں کے ساتھ مذکورہ نوجوان کے گھر پہنچے تو اس کی لڑکی برآمد ہوگئی، لڑکی کے والدکے مطابق لڑکی سے جب معلوم کیا گیا تو اس نے بتایا کہ مذکورہ نوجوان اسے بہلا پھسلاکر اپنے گھر لے گیا اور اس کی عصمت دری کی ۔ پولیس نے ملزم نوجوان کے خلاف پوکسو ایکٹ سمیت مختلف سنگین دفعات میں مقدمہ قائم کرلیا ہے۔ اس سلسلہ میں تھانہ انچارج نے بتایا کہ نوجوان کے خلاف عصمت دری کی د فعات میں مقدمہ قائم کیا گیا ہے ۔ انہو ںنے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم بھیجی گئی لیکن ملزم اپنے گھر سے فرار ہے۔ دوسری جانب اس معاملے کو لے کر ہندو تنظیموں سے وابستہ افراد اس کو دوسرا رخ دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔ اسی تناظر میں بجرنگ دل کے ریاستی کنوینر وکاس تیاگی گاﺅں پہنچے اور متا ¿ثرہ خاندان سے ملاقات کی اور انہو ںنے یقین دلایا کہ ملزم کے خلاف سخت کارروائی کرانے کے لئے ان کی تنظیم کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ اس دوران انہوں نے تھانہ انچارج سے بذریعہ فون گفتگو کرتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

Conclusion:بائٹ 01 ایس پی دیہات ویدیا ساگر مشر سہارنپور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.