ETV Bharat / state

پولیس افسر پر جنسی زیادتی کا الزام - سب انسپکٹر

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سول لائنز علاقے میں ایک لڑکی نے پولیس سب انسپکٹر وجئے پر جنسی زیادتی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ جس کے بعد ملزم سب انسپکٹر کومعطل کر دیا گیا ہے۔

پولیس افسر پر جنسی زیادتی کا الزام
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 1:06 PM IST

پولیس نے بتایا کہ 23 سالہ لڑکی نے پولیس سب انسپکٹر وجئے پر الزام لگایا کہ وہ تفتیش کے نام پر اس کے گھر آیا تھا۔ اسی دوران اس نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کہ۔
لڑکی کی تحریر پر ملزم سب انسپکٹر کے خلاف رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم پولیس سب انسپکٹر کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:Body:

ilyas

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.