ETV Bharat / state

متھرا: جنسی زیادتی کے ملزم کو 25 سال کی سزا - متھرا ریپ معاملے میں فیصلہ

اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ وکیل سبھاش چندر چترویدی نے بتایا کہ خصوصی عدالت پاکسو ایکٹ امر سنگھ نے ملزم پرشورام کو دفعہ 4 پاکسو ایکٹ کے تحت 25 سال کی قید با مشقت اور ایک لاکھ کا جرمانے نے سزا سنائی ہے۔

متھرا: جنسی زیادتی کے ملزم کو 25 سال کی سزا

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 4:41 PM IST

متھرا کی ایک عدالت نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے ملزم کو 25 سال کی قید اور دو لاکھ 30ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

پراسیکیوشن کے مطابق 17نومبر سال 2017 کو چھاتہ کوتوالی کے دوتانا گاؤں کی رہنے والی متاثرہ کے والدین کھیت گئے تھے کہ اسی دوران پڑوسی پرشورام گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر گھس آیا اور اس کی بیٹی سے چھیڑ خانی کرنے لگا۔ بیٹی کے ذریعہ شور کرنے پر پڑوسی شری پال دوڑ کر آیا اور پرشو رام سے چھڑایا۔ پرشو رام جان سے مارنے کی دھمکی دیتا ہوا فرار ہوگیا۔

اس وقت مقدمہ دفعات 354،504۔506 آئی پی سی اور 7/8 پاکسو ایکٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تفتیش کی بنیاد پر بعد میں مقدمہ کو دفعات 376،452،504،506، آئی پی سی اور 3/4 پاکسو ایکٹ میں ترمیم کیا گیا۔

مزید پڑھیں:راج کندرا کی درخواست ضمانت منظور

اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ وکیل سبھاش چندر چترویدی نے بتایا کہ خصوصی عداالت پاکسو ایکٹ امر سنگھ نے ملزم پرشورام کو دفعہ 4 پاکسو ایکٹ کے تحت 25 سال کی قید با مشقت اور ایک لاکھ کا جرمانے نے سزا سنائی ہے۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملزم پرشو رام جن دفعات کا جرمانہ ادا نہیں کرے گا۔ اسے اس دفعہ کے تحت دی گئی سزا کی چوتھائی سزا مزید جھیلنی ہوگی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.