ETV Bharat / state

رامپور: عوام بجلی اور پانی جیسے بنیادی مسائل سے پریشان

ریاست اترپردیش کے رامپور میں بجلی پانی جیسے بنیادی ضروریات کا مسئلہ ہر گذرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ عوام کے ساتھ سیاسی وسماجی کارکنان سڑکوں پر اتر بجلی کٹوتی اور پانی کی عدم دستیابی پر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔

بنیادی مسائل سے پریشان
بنیادی مسائل سے پریشان
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 1:54 AM IST

معروف سماجی کارکن رحمت یار خان نے کہا کہ بجلی پانی اور رہائش جیسے مسائل کافی سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ اس لئے اپنی دیگر سرگرمیوں کے ساتھ ہی ان مسائل کے لئے حل کے لیے بھی جدوجہد کریں گے۔

بنیادی مسائل سے پریشان

ایک روز قبل بجلی محکمہ کے افسران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے رہنما فیصل لالہ نے محکمہ بجلی کے عہدیدارن پر سنگین عائد کرتے ہوے کہا تھا کہ بجلی گھر اور دیگر سرکاری دفاتر کے 80 ۔80 لاکھ کے بل بقایا ہیں۔تاہم مذکورہ محکمہ صرف غریب عوام کو بجلی چوری کے نام پر ہراساں کر رہا ہے۔

اس معاملے پر بجلی محکمہ کے ایکزکیوٹیو انجینئر بھیشم تومر نے فیصل کے الزامات کی تردید کی ہے۔

مزید پڑھیں :احمد آباد بلدیاتی انتخاب: مکتم پورا وارڈ میں بنیادی سہولیات کا فقدان

وہیں رامپور میں بجلی کٹوتی اور نئی کالونیوں میں متعلقہ محکمہ کی جانب سے بجلی کے کنیکشن نہیں دیے جانے سے متعلق رامپور کے معروف سماجی کارکن رحمت یار خان نے آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کٹوتی سے عوام بہت پریشان ہیں

رامپور میں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

فیصل لالہ سمیت دیگر کئی افراد غریب عوام مذکورہ مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.