ETV Bharat / state

Rampur Municipal Board Chairperson On Ramadan: 'رمضان کے مقدس مہینے میں پانی کی دستیابی اور صفائی کی حالت کو بہتر رکھا جائے گا'

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور کے میونسپل بورڈ کی چیئرپرسن فاطمہ جبیں Rampur Municipal Board Chairperson Fatima Jabeen نے کہا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں پانی کی دستیابی اور صاف صفائی کے انتظامات Water availability On Ramadan کو بہتر بنایا جائے گا۔

Rampur Municipal Board Chairperson On Ramadan: 'رمضان کے مقدس مہینے میں پانی کی دستیابی اور صفائی کی حالت کو بہتر رکھا جائے گا'
Rampur Municipal Board Chairperson On Ramadan: 'رمضان کے مقدس مہینے میں پانی کی دستیابی اور صفائی کی حالت کو بہتر رکھا جائے گا'
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 6:00 PM IST

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ ماہ رمضان میں بنیادی سہولیات بالخصوص پانی کی دستیابی اور صاف صفائی کے نظم Water Availability And Sanitation Arrangements کو بہتر بنانے کے لیے رامپور میونسپل بورڈ Rampur Municipal Board کی چیئرپرسن فاطمہ جبیں نے متعلقہ ٹیموں کو تشکیل دیا ہے۔ فاطمہ جبیں نے بتایا کہ سحری میں کسی طرح کی کوئی دقت نہ آئے اس لئے رات کے تین بجے سے پانی دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی فاطمہ جبیں نے شہر کے مختلف مقامات پر صاف صفائی کے نظم کو بہتر بنانے سے متعلق ہدایات بھی دیں۔

Rampur Municipal Board Chairperson On Ramadan: 'رمضان کے مقدس مہینے میں پانی کی دستیابی اور صفائی کی حالت کو بہتر رکھا جائے گا'

انہوں نے کہا کہ صفائی کے لئے سبھی جمعداروں کو ہدایات دی جا رہی ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں صفائی کی حالت میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں آنی چاہئے۔ ساتھ ہی چیئرپرسن نے یہ بھی بتایا کہ نالیوں کے کنارے پر اگ رہی گھاس اور کوڑے کرکٹ کو صاف کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شہر کے تمام وارڈ ممبران کو خصوصی ہدایات دی گئی ہیں کہ عبادت گاہوں کے آگے کسی قسم کی گندگی نہ ہونے دیں۔ واضح رہے کہ کورونا وبا کے بعد یہ پہلا رمضان ہے، جب لوگ مساجد میں جاکر عبادات کر رہے ہیں اور رمضان کی خصوصی خرید و فروخت کر رہے ہیں۔ جب کہ گزشتہ دو برسوں کے رمضان کورونا وبا کے دوران جاری لاک ڈاؤن کی نذر ہو گئے تھے اور لوگوں نے گھروں پر رہ کر ہی عبادات کیے تھے۔ Rampur Municipal Board Chairperson On Ramadan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.