ETV Bharat / state

رامپور: زوم ایپ کے ذریعہ شکایات کی سماعت - جنسی برابری

مشن شکتی مہم کے تحت آج این آئی سی رامپور میں "حق کی بات ضلعی پولیس سربراہ کے ساتھ" کا اہتمام کیا گیا۔

Rampur: Hearing of complaints through Zoom app
رامپور: زوم ایپ کے ذریعہ شکایات کی سماعت
author img

By

Published : Mar 5, 2021, 1:23 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں آج ایک خصوصی پروگرام 'حق کی بات ضلع پولیس سربراہ کے ساتھ' کا انعقاد کرکے خواتین کی زوم ایپ اور فیس بک براہ راست کے ذریعہ شکایات ایس پی رامپور شگون گوتم نے سنی اور ان کا تصفیہ بھی کیا۔

رامپور: زوم ایپ کے ذریعہ شکایات کی سماعت

اس دوران جنسی برابری، خواتین و بچوں سے متعلق معاملات پر خواتین کے ساتھ براہ راست بات چیت پروگرام میں پولیس سربراہ رامپور شگن گوتم، ایس ڈی او غزل بھاردواج، ایڈیشنل ایس پی سنسنار سنگھ کی موجودگی میں زوم ایپ کے ذریعہ ضلع کے مختلف اسکولوں، کالجوں کی طالبات اور اساتذہ کی شکایات کی سماعت کے لیے ایک گھنٹہ کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

Rampur: Hearing of complaints through Zoom app
رامپور: زوم ایپ کے ذریعہ شکایات کی سماعت

اس دوران فیس بک براہ راست کے ذریعہ بھی خواتین کے مسائل سے رو بہ رو ہوا گیا۔ ایک گھنٹہ کی نشست میں 16 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے پولیس سطح سے تصفیہ ہونے والے مسائل کے تصفیہ کے متعلق ضروری ہدایات دی گئیں۔ وہیں یہ جانکاری بھی دی گئی کہ آئندہ مستقبل میں بھی فیس بک اور زوم ایپ کے ذریعہ ڈیجیٹل بات چیت کا اہتمام کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.