ETV Bharat / state

رامپور: کورونا کے 11 نئے مثبت مریض ملے - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 نئے کورونا پازیٹیو مریضوں کی تصدیق ہو جانے کے بعد کورونا پازیٹیو مریضوں کی مجموعی تعداد 142 ہو گئی ہے۔ جبکہ 30 لوگ شفایاب ہونے پر ڈسچارج بھی کئے جا چکے ہیں۔

rampur coronavirus cases update today
کورونا کے 11 نئے مثبت مریض ملے
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 9:56 PM IST

رامپور ضلع سے 6 اکتوبر کو جانچ کے لئے 538 سیمپل بھیجے گئے تھے۔ جن میں 513 منفی آئے اور 5 مثبت تصدیق کئے گئے۔ اس کے ساتھ ہی 18 رپیٹ سیمپل بھی شامل ہیں۔

اسی طرح 8 اکتوبر کو جانچ میں 5 افراد پازیٹیو تصدیق کئے گئے۔ 8 اکتوبر کو ہی دوسری رپورٹ میں ایک شخص پازیٹیو پایا گیا۔

اس طرح مجموعی طور پر تین جانچ رپورٹوں میں 11 لوگ پازیٹیو تصدیق کئے گئے اور 30 لوگ شفایاب ہونے کے بعد ضلع میں کورونا پازٹیو مریضوں کی تعداد 142 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

اترپردیش میں کورونا سے 48 کی اموات

وہیں اب تک ضلع میں کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.