ETV Bharat / state

Ramadan Preparation Completed: رمضان کے لیے مساجد میں خاص تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 8:03 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ماہ رمضان کے پیش نظر مساجد میں خاص تیاریاں کی گئی ہیں۔ کووڈ-19 کے سائے کے دو برس بعد امسال مساجد میں پہلی جیسی رونق لوٹے گی۔ اس کے لیے مساجد میں خاص تیاریاں کی گئی ہیں۔ اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ Ramadan Preparation Completed

ramadan preparation completed
رمضان کے لیے مساجد میں خاص تیاریاں مکمل

رمضان المبارک کے پیش نظر شہر میں مساجد کے انتظامات کو جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت نے شہر کی جامع مسجد کا دورہ کیا۔ یہاں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے متولی عمیر قدوائی سے اس سلسلے میں خاص بات چیت کی۔ عمیر قدوائی جامعہ مسجد کے متولی ہونے کے ساتھ تمام مساجد اور تمام ملی تنظیموں کے ساتھ کوآرڈینیشن رکھتے ہیں۔' Ramadan Preparation Completed

ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ جامعہ مسجد میں تراویح کے لیے خاص تیاریاں کی گئی ہیں۔ مسجد کے رنگ روغن کے ساتھ پنکھے، کولر اور اے سی سب درست ہیں۔ ساؤند لیس جنریٹر بھی کا بھی انتظام ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہر کی تمام مساجد میں تراویح کا نظم کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے خاص بات یہ ہے کہ امسال شہر کی کسی بھی مسجد میں پانچ پارے کی تراویح کا انتظام نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے جتنی بھی مسجد سے رابطہ کیا ہے۔ وہاں دیڑھ پارے سے تین پارے کی تراویح کا ہی نظم ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ ہے کہ وہ رمضان کو جوش و خروش کے ساتھ منائیں اور کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے دیگر مذاہب کے لوگوں کو پریشانی ہو۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.