ETV Bharat / state

'رام جنم بھومی ٹرسٹ کو فوری طور پر برخواست کیا جائے'

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 12:47 PM IST

Updated : Jun 16, 2021, 2:22 PM IST

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے ملک کے صدر کے نام ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کو دیتے ہوئے کہا کہ رام جنم بھومی کے لیے جو ٹرسٹ بنایا گیا ہے، ان میں وہ لوگ شامل نہیں کیے گئے ہیں جو رام جنم بھومی تحریک سے وابستہ تھے۔ رام جنم بھومی ٹرسٹ کو فوری طور پر برخواست کیا جائے اور اس بدعنوانی معاملہ کی سی بی آئی جانچ کرائی جائے۔

'رام جنم بھومی ٹرسٹ کو فوری طور پر برخواست کیا جائے'
'رام جنم بھومی ٹرسٹ کو فوری طور پر برخواست کیا جائے'

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے میں اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے عہدیداروں نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ رام جنم بھومی ٹرسٹ کے ذریعے مندر کی رقم میں جو ہیرا پھیری کی گئی ہے، اس کی سی بی آئی جانچ کروائی جائے اور اس ٹرسٹ کو فوری طور پر برخواست کیا جائے۔

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے ایک میمورنڈم ملک کے صدر کے نام ضلع انتظامیہ کو دیتے ہوئے کہا کہ رام جنم بھومی ٹرسٹ کے لیے جو ٹرسٹ بنایا گیا ہے، ان میں وہ لوگ شامل نہیں کیے گئے ہیں جو رام جنم بھومی تحریک سے وابستہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ویشنو دیوی مندر کی بنیاد پر ٹرسٹ بنایا جائے تاکہ رقم میں کی گئی ہیرا پھیری کو روکا جا سکے۔ رام جنم بھومی میں ٹرسٹ کو فوری اثر سے تحلیل کیا جانا چاہئے اور اس کی جانچ سی بی آئی سے کرائی جانی چاہیے۔

Last Updated : Jun 16, 2021, 2:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.