ETV Bharat / state

عوام میں صفائی بیداری کے لیے سائیکل ریلی - سوچھتا ریلی رامپور

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج سوچھ بھارت مشن کا پیغام دینے کے لیے ایک سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع کے تمام اعلی افسران موجود رہے۔

صفائی بیداری سائیکل ریلی
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 9:04 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:19 PM IST

ریلی کا آغاز الہ آباد سے کیا گیا اور اس کے بعد یہ ریلی بریلی کے راستے رامپور پہنچی اور دہلی میں اس کا اختتام ہوگا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ شروع کیے گئے سوچھ بھارت مشن کے تحت یہ سائیکل ریلی بریلی ہوتی ہوئی رامپور پہنچی جو مغربی اترپردیش کے تمام ہی بڑے اضلاع سے گزرتی ہوئی دہلی پہنچے گی۔

صفائی بیداری سائیکل ریلی، دیکھیں ویڈیو
اس ریلی میں بڑی تعداد میں این سی سی کیڈیٹ کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ایک طالبہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اپنی ریاستی حکومت کو بھی صفائی ستھرائی کے لیے نصیحت کی۔

واضح رہے اس ریلی کا مقصد عوام میں صفائی کے تئیں بیداری پیدا کرنا ہے۔ اسی وجہ سے ریلی میں شامل این سی سی کیڈیٹ کے تمام لوگ اپنے ہاتھوں میں صفائی ستھرائی سے متعلق پلے کارڈس لیے ہوئے تھے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج سوچھ بھارت مشن کا پیغام دینے کے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع کے تمام ہی اعلی افسران موجود رہے۔ یہ ریلی الہ آباد سے شروع ہوئی ہے جو آج بریلی کے راستہ رامپور پہنچی۔ ریلی کا اختتام دہلی میں جاکر ہوگا۔

Body:وی او۔۱
وزیر اعظم کے ذریعہ شروع کیا گیا سوچھ بھارت مشن کے تحت ایک سائکل ریلی بریلی ہوتی ہوئی رامپور پہنچی جو مغربی اترپردیش کے تمام بڑے اضلاع سے گزرتی ہوئی دہلی پہنچے گی۔ اس ریلی میں بڑی تعداد میں این سی سی کیڈیٹ کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ ایک طالبا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اپنی ریاستی حکومت کو بھی صفائی ستھرائی کے لئے نصیحت کی۔
بائٹ: رتو
وی او۔۲
افسران نے رامپور کے امبیڈکر پارک میں ریلی کا استقبال کیا۔
ریلی کا مقصد لوگوں صفائی کے تئیں بیدار کرنا ہے۔ اسی وجہ سے ریلی میں شامل این سی سی کیڈیٹ کے تمام لوگ ہاتھوں صفائی ستھرائی سے متعلق پیغامات لکھے پلے کارڈس لیے ہوئے تھے۔
بائٹ: مکیش کمار

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.