ETV Bharat / state

راج ببر کا ہیلی کاپٹر اترنے سے پہلے اُڑ گیا - راج ببر کا ہیلی کاپٹر اترنے سے پہلے اُڑ گیا

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی پارلیمانی حلقے میں ریاستی کانگریس پارٹی کے صدر راج ببر کے آنے سے عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 9:56 PM IST

راج ببر کو وقت مقررہ پر بارہ بنکی کے زید پور میں آنا تھا، ان کا ہیلی کاپٹر نظر آیا، وہ ہیلی پیڈ تک آکر واپس فضا میں اڑ کر نظروں سے اوجھل ہوگیا۔

متعلقہ ویڈیو

اس لیے انتظار کر رہے لوگوں میں مایوسی کی لہر پھیل گئی، وہ اپنے رہنما کا دیدار نہ کرسکے، اور مایوسی کے عالم میں گھر واپس لوٹ گئے۔

تاہم کانگریس پارٹی کے علاقائی رہنماؤں نے انتظامیہ پر یہ الزام لگایا کہ راج ببر کے ہیلی کاپٹر کو نیچے اترنےنہ دیا۔انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ سبھی رہنماؤں کے ہیلی کاپٹر پکی زمین پر اترتے ہیں، تاہم راج ببر کے ہیلی کاپٹر کے لیے کچی زمین تھی، اس لیے وہ اتر نہ پایا۔ کیوں کہ دھول کی وجہ سے اسے ہیلی پیڈ سمجھ میں نہ آیا۔

Intro:بارہ بنکی کے زیدپور میں راج ببر کا ہیلی کاپٹر لینڈ نہیں کر سکا. اس کی وجہ سے وہاں راج ببر کو سننے آئے لوگ تو مایوس ہوئے. لیکن ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے بعد جس طرح سے کانگریسی رہنماؤں نے انتظامیہ کی دفاع کی اس سے اس پورے معاملے پر سسپینس ہے.

Body:زیدپور ٹاؤن ایریا کے ریاض نگر میں ایک کھیت میں راج ببر کے ہیلی کاپٹر کے لئے ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا. تقریبآ ساڑھے 4 بجے راج ببر کا ہیلی کاپٹر وہاں پہنچتا ہے. لیکن جیسے ہی زمین تک پہونچتا ہے. لوگ دھول ہٹنے کا انتظار کرتے ہیں. لیکن یک بہ یک ہیلی کاپٹر پھر اوپر اڑنے لگتا ہے. راج ببر کا ہیلی کاپٹر دوبارہ پھر کوشش کرتا ہے. بھیڑ کو لگتا ہے اس بار لینڈنگ ہو جائے گی اور وہ راج ببر کا ددار کر سکیں گے. لیکن پہلی دفعہ. ہی کی طرح ہیلی کاپٹر پھر اڑنے لگتا ہے. اور پھر نظروں سے دور ہو جاتا ہے. کانگریسی رہنما بھیڑ کو بہلاتے ہیں کہ پانی چھڑک کر ہیلی کپٹر اترے گا. کسی طرح ریلی ہوتی ہے. لیکن بھیڑ راج ببر کو نہ دیکھ کر مایوس ہو جاتی ہے. لیکن اس معاملے پر سسپینس اس وقت ہق جاتا ہے جب انتظامیہ کی اتنی بڑی چوک کے باوجود کانگریس امیدوار اسے لاپرواہی نہیں تسلیم کرتے. قابل ذکر ہے سنیچر کو پرینکا گاندھی کے روڈ شو میں راستے کو لیکر ہوئے تنازع اور لائیٹ کاٹے جانے کو لیکر کانگریسیوں نے انتظامیہ کی لاپرواہی قرار دیا تھا. لیکن اس مسلہ کو کانگریس امیدوار لاپرواہی نہیں تسلیم کرتے. آپ. کو بتا دیں کہ زیدپور میں بنے ہیلی پیڈ کو کچی ذمین پر ہی بنا دیا گیا تھا. جبکہ وہاں پکی اینٹ رکھی ہوئی تھیں. اب تک بارہ بنکی میں جتنے بھی ہیلی کاپٹر اترے ہیں وہ اینٹ کے پکے پلیٹ فارم پر اترے ہیں. اس لئے راج ببر کا ہیلی کاپٹر لینڈ نہ کر پانے پر سسپینس بنا ہوا ہے.
بائیٹ عرفان، مقامی شہری
روہتاشو یادو، کانگریس کارکن
تنج پنیا کانگرہس امیدوار

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.