ETV Bharat / state

ریلوے مسافروں کو 20 روپئے میں خصوصی کٹ دیا جائے گا - ریلوے ملازمین

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ریلوے نے ملازمین کے ساتھ مسافروں کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے اب کوویڈ 19 پریونشن ٹریول کٹ (سفر کے دوران کورونا سے بچنے کے لئے کٹ) تقسیم کرنا شروع کردیا ہے۔

پریونشن ٹریول کٹ
پریونشن ٹریول کٹ
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 2:12 PM IST

ضلع میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کے لئے ریلوے نے کوویڈ ۔19 کا ایک خصوصی کٹ لانچ کیا ہے۔ کوویڈ 19 پریوینشن ٹریول کٹ مسافروں کو ریلوے کے ذریعہ مہیا کی جائے گی، اس کٹ کی قیمت صرف 20 روپے مقرر کی گئی ہے، جلد ہی اس کے اسٹال کانپور سنٹرل اسٹیشن پر لگائے جائیں گے۔

پریونشن ٹریول کٹ

انلاک کے بعد محکمہ ریلوے آہستہ آہستہ ٹرینوں کو پٹڑی پر اتار رہی ہے، اس سے قبل وہ مسافروں کی حفاظت کے بارے میں پوری طرح سے مستعد ہے۔

نارتھ سینٹرل ریلوے نے نیو انوویٹیو ناٹ فیئر آئیڈیا اسکیم کے تحت بڑے اسٹیشنز پر اسٹال لگانے کی تیاری کرلی ہے۔

ان کے ذریعے مسافروں کو ٹریول کٹز مہیا کی جائیں گی۔ اس کٹ میں ہیڈ کیپ، جوتوں کا ایک جوڑا، دستانے، ایک ماسک اور تین پاؤچ ہینڈ سینیٹائزر شامل ہوں گے، یہ کٹ ریلوے اپنے مسافروں کو صرف 20 روپے میں مہیا کرائے گی۔

ریلوے کے چیف ٹریفک منیجر ہمانشو شیکھر اپادھیائے نے بتایا کہ پریاگراج میں اسٹال لگائے گئے ہیں، اب جلد ہی کانپور سنٹرل پر بھی اس کا آغاز کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.