ETV Bharat / state

رکن پارلیمان کے اسکول پر چھاپہ - uttar pradesh

ریاست اتر پردیش کے ضلع رامپور میں سماج وادی رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خان کے آر پی ایس اسکول پر آر ڈی اے نے چھاپہ مارا۔

رکن پارلیمان کے اسکول پر چھاپہ
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 10:52 AM IST

اس اسکول کا نقشہ منظور نہ ہونے پر تعمیری کام کو رکوایا گیا۔آپ کو بتا دیں کہ 2016 میں بھی آر ڈی اے نے نوٹس دیکر تعمیری کام کو رکوایا تھا۔

اس اسکول کا نقشہ منظور نہ ہونے پر تعمیری کام کو رکوایا گیا۔آپ کو بتا دیں کہ 2016 میں بھی آر ڈی اے نے نوٹس دیکر تعمیری کام کو رکوایا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.