ETV Bharat / state

راہل گاندھی کے پرچہ نامزدگی کو چیلنج - پرچہ نامزدگی

لوک سبھا انتخابات میں بیک وقت دو حلقوں(امیٹھی وائنالڈ) سے انتخابات لڑنے والے راہل گاندھی کی شہریت پرسوال اٹھاتے ہوئے آزاد امیدواردھرولال کے وکیل روی پرکاش نے انکے پرچہ نامزدگی کو چیلنج کیا ہے۔

راہل گاندھی
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 11:18 AM IST

انتخابات میں اترپردیش کے امیٹھی اور کیرالہ کے وائنالڈ سے انتخابات میں شریک ہونے والے راہل گاندھی کی شہریت پر سوال اٹھاتے ہوئے انکے پرچہ نامزدگی کو چیلنج کیا ہے۔

آزاد امیدوار دھرولال کے وکیل روی پرکاش نے الیکشن کمیشن آفیسر سے راہل گاندھی کی تعلیمی لیاقت اور شہریت پر متعدد سوال کھڑے کیے ہیں اور انکی شہریت رد کرنے کی اپیل کی ہے۔

انھوں نے مزید الیکشن آفیسر سے اس بات کی اپیل کی ہے کہ راہل گاندھی نے برطانیہ کی ہریت اختیار کی تھی اسلیے انکا پرچہ نامزدگی کو رد کیا جائے۔

آزاد امیدوار کی جانب سے اس قسم کے سوالات کے بعد سیاست گرم ہوگئی ہے، بی جے پی نے بھی راہل سے اس معاملے میں صفائی دے نے کو کہا ہے۔

امیٹھی کے الیکشن کمیشن آفیسر رام منوہر مشرا نے صحافیوں کو بتایا کہ اس معاملے میں راہل گاندھی کے وکیل نے جواب دینے کے لیے وقت مانگا ہے، جبکہ انھیں اسکے لئے پیر تک کا وقت دیا گیا ہے۔

ٓزاد امیدوار دھرولال کے وکیل روی پرکاش نے دعوا کیا ہے کہ برٹش کمپی 5 برسوں کؤتک موجود رہی اور اسے کچھ منافع بھی حاصل کیا، راہل گاندھی نے 2014 میں کہا تھا کہ انھوں نے اس پیسہ لگایا ہے تاہم پرچہ نامزدگی میں آخر اسکا ذکر کیوں نھیں ہے۔

راہل گاندھی کے خلاف شکایت پر اتر پردیش کے چیف الیکشن افسرایل وینکٹیشور کے مطابق انھوں نے ضلع الیکشن کمیشن سے تفصیلات طلب کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.