ETV Bharat / state

رائے بریلی: مٹی کا تیل چھڑک کر نوجوان کو جلایا گیا - بہوریا کھیڑا

کچھ لوگوں نے بچھراواں علاقے کے بہوریا کھیڑا گاؤں باشندہ روی گپتا (20) کے بدن پر مٹی کا تیل ڈال کر اس کو آگ لگا دی جس سے وہ شدید طور سے جھلس گیا۔

Raebareli: man set on fire
رائے بریلی: مٹی کا تیل چھڑک کر نوجوان کو جلایا گیا
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 8:02 PM IST

اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں کچھ لوگوں نے ایک نوجوان کے بدن پر مٹی کا تیل چھڑک کے اس کو آگ لگا دی۔ جس سے وہ بری طرح سے جھلس گیا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاسکا اور اس کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ منگل کی دیر رات کچھ لوگوں نے بچھراواں علاقے کے بہوریا کھیڑا گاؤں باشندہ روی گپتا (20) کے بدن پر مٹی کا تیل ڈال کر اس کو آگ لگا دی جس سے وہ شدید طور سے جھلس گیا۔ اہل خانہ نے نازک حالت میں اسے اسپتال میں داخل کرایا۔ جہاں دوران علاج روی نے دم توڑ دیا۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.