ETV Bharat / state

امروہہ: سیاسی رہنما پر خاتون کا سنگین الزام - radhikas serious illigation

امروہہ میں ایک لڑکی نے ویڈیو وائرل کرکے سماج وادی پارٹی کے رہنما پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔

امروہہ میں ایک لڑکی نے ویڈیو وائرل کرکے سماج وادی پارٹی کے رہنما پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 2:22 PM IST

ریاست اترپردیش ضلع امروہہ کے گجرولہ پولیس سٹیشن علاقے کی رہنے والی ایک خاتون نے ویڈیو وائرل کرکے سماجوادی پارٹی کے رہنما پر شادی کے نام پر جنسی استحصال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

سیاسی رہنما پر خاتون کا سنگین الزام

وہیں دوسری جانب سماجوادی پارٹی کے رہنما نے خاتون کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

اس ویڈیو میں رادھیکا نام کی خاتون نے گجرولہ میں رہنے والے سماج وادی پارٹی کے رہنما جعفر ملک پر دھوکہ دہی کرکے دو برس تک جنسی تعلقات بنانے کا الزام لگایا ہے۔

وائرل ویڈیو میں خاتون کا کہنا ہے کہ اگر اسے انصاف نہیں ملا تو وہ خودکشی کرلے گی۔

امروہہ میں ایک لڑکی نے ویڈیو وائرل کرکے سماج وادی پارٹی کے رہنما پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے
امروہہ میں ایک لڑکی نے ویڈیو وائرل کرکے سماج وادی پارٹی کے رہنما پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے

رادھیکا نے مزید کہا کہ اگر اس نے خودکشی کی تو اس کا ذمہ دار جعفر ملک اور اس کی دوسری گرل فرینڈ اور اس کے اہل خانہ کے افراد ہوں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے بارے میں سماجوادی پارٹی کے رہنما جعفر ملک نے رادھیکا کے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

جعفر ملک نے کہا کہ اس طرح کے الزامات اس سے قبل بھی رادھیکا نے لگائے تھے تاہم انہوں نے کہا کہ یہ سازش پیسوں کو لیکر کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.