ETV Bharat / state

کانپور: اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے کوئز کمپیٹیشن

author img

By

Published : Oct 18, 2021, 10:45 PM IST

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن نے کانپور میں کوئز کمپیٹیشن کا انعقاد کیا۔ جس میں تقریبا ساڑھے آٹھ سو بچوں نے شرکت کی۔

کانپور: اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے کوئز کمپیٹیشن
کانپور: اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے کوئز کمپیٹیشن

ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی کانپور یونٹ نے طلباء اور نوجوانوں کے لیے ایک کوئز کمپٹیشن کا اہتمام کیا۔ جس میں سیرت النبی کے متعلق سے سبھی سوالات کیے گئے۔

کانپور میں پانچ الگ الگ سینٹرس پر یہ امتحانات کرائے گئے جس میں تقریباً ساڑھے آٹھ سو بچوں نے شرکت کی۔

سیرت النبی کے موقع پر طلباء اور نوجوانوں میں نبی ﷺ کی سیرت اور تاریخ کو عوام کے اندر عام کرنے کے لیے اسٹوڈنٹ اسلامیک آرگنائزیشن نے کانپور میں سیرت النبی کے موضوع پر ایک کوئز کمپیٹیشن کا اہتمام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: اسلامی کوئز مقابلے کا کامیاب انعقاد، طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا

اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن جماعت اسلامی ہند کی یوتھ ونگ ہے۔ یہ اسکول اور کالجز میں پڑھنے والے نوجوانوں میں اور مدارس میں پڑھنے والے طلباء میں دین کی تبلیغ اور ان کے کردار سازی کی تحریک چلا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.