ETV Bharat / state

'جب تک قوانین منسوخ نہیں کیے جاتے، احتجاج جاری رہے گا' - آٹھ جنوری کو حکومت

آٹھ جنوری کو حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان آٹھویں دور کی میٹنگ ہوئی، نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلا۔ اب کسان تنظیموں کے رہنماؤں اور حکومت کے بیچ آئندہ میٹنگ 15 جنوری کو ہوگی اور اس میں کیا کچھ نتیجہ نکلتا ہے اس کا سب کو انتظار ہے۔

کسانکسان
کسان
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 2:12 PM IST

اترپردیش کے مرادآباد تھانہ کندرکی بلاک میں بھارتیہ کسان یونین نے ایک اجلاس میں مرکزی حکومت کے ذریعہ پاس کئے گئے تین زرعی قوانین کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کسان مسلسل ان تین قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ لیکن حکومت ان قوانین کو واپس لینے کو تیار نہیں ہے۔ جب تک حکومت ان قوانین کو واپس نہیں لے لیتی تب تک کسانوں کا یہ احتجاج جاری رہے گا۔

آٹھ جنوری کو حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان آٹھویں دور کی میٹنگ ہوئی۔ نتیجہ حالانکہ اب کسان اور حکومت کے بیچ آئندہ میٹنگ 15 جنوری کو ہوگا۔

'جب تک قوانین منسوخ نہیں کیے جاتے، احتجاج جاری رہے گا'

بھارتیہ کسان یونین کے ضلع سیکریٹری اور سابق انڈین آرمی کے اہلکار اشفاق نے کسانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا 'مرکزی حکومت کسانوں کی کھیتی کو سرمایہ دار لوگوں کے ہاتھوں میں دینا چاہتی ہے اور کسانوں کو اپنا غلام بنانا چاہتی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کو اپنا غلام بناکر انہیں کی زمین پر انکو مزدور بنانا چاہتی ہے۔ حکومت کو جلد از جلد یہ قانون واپس لینا چاہئیے۔

یہ بھی پڑھیے
پنجاب کی سرحد سے 6 پاکستانی نوجوان گرفتار

کسان تنظیموں اور مرکزی حکومت کے بیچ کئی میٹنگ ہو چکی ہیں لیکن حکومت تین زرعی قوانین واپس لینے کو تیار نہیں ہے اگر حکومت کو تین زرعی قوانین واپس نہ لئے جانے کی ضد ہے۔ تو ہم نے بھی ان تین قوانین کو واپس کئے جانے کی ضد کی ہے۔ ہمارے احتجاج اور قربانیوں کے آگے حکومت کو جھکنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.