ETV Bharat / state

انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں انصاف کے لیے چند افراد دھرنے پر بیٹھ گئے۔

انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا
انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 3:02 PM IST

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نوئیڈا کمیشنریٹ کے نفاذ کے بعد بھی پولیس نظام میں قابل قدر بہتری دیکھنے میں نہیں آ رہی ہے۔

انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا
انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا

انھوں نے الزام لگایا ہے کہ موجودہ نظام میں اب انصاف اور اپنی آواز کو پہنچانے کے لئے لوگوں کو پولیس تھانے کے باہر دھرنے پر بیٹھنے کی نوبت آن پہنچی ہے۔

انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا
انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا

ایسے ہی ایک معاملے میں جب پولیس نے ان کی بات نہیں سنی تو یہ لوگ دھرنے پر بیٹھ گئے۔

یہ معاملہ نوئیڈا کے پرتھلہ چوک کا ہے۔

انصاف کے لئے تھانہ کے باہر دھرنا

مظاہرین کا الزام ہے کہ بلیٹ سوار نے آٹو کو پیچھے زور دار ٹکر ماری جواب طلب کرنے پر آٹو ڈرائیور ستیندر کی جم کر دھنائی بھی کر دی،جو شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔

گاؤں والوں نے اس کی شکایت تھانہ فیز تھری میں کی۔

ان کا الزام ہے کہ پولیس بلیٹ والے کو بچا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:'اسلام میں کسی مذہب کے بارے میں غلط تبصرہ کرنے کی قطعی اجازت نہیں ہے'

پولیس کا کہنا ہے کہ آمنے سامنے سے ٹکر ہوئی ہے جب کہ ستیندر کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ پیچھے سے ٹکر ماری گئی ہے۔

اس سے آٹو کو پیچھے سے نقصان ہوا ہے۔

اس کے بعد یہ لوگ تھانہ کے باہر دھرنے پر بیٹھ کر فریاد کرنے لگے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ انصاف نہ ملنے تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.