ETV Bharat / state

BJP Holds Nationwide Protests اتر پردیش کے متعدد اضلاع میں بی جے پی کارکنان کا بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 8:47 PM IST

ضلع مظفر نگر میں ہفتہ کی سہ پہر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں اور رہنماؤں نے بلاول بھٹو اور پاکستان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر مارچ کیا اور پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا، پاکستان مردہ باد، بلاول بھٹو مردہ باد کے نعرے لگائے۔BJP Protests Against Pakistan FM Bilawal Bhutto Zardari

بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج
بلاول بھٹو کے خلاف احتجاج

مظفر نگر: پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو کی جانب سے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے لئے نازیبا زبان استعمال کرنے پر ملک کے متعدد ریاستوں میں بی جے پی کارکنان نے پاکستان اور بلاول بھٹو کے خلاف احتجا ج کیا۔
مظفرنگر
ادھر ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ہفتہ کی سہ پہر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں اور رہنماؤں نے بلاول بھٹو اور پاکستان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر مارچ کیا اور پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا، پاکستان مردہ باد، بلاول بھٹو مردہ باد کے نعرے لگائے۔BJP Protests Against Pakistan FM Bilawal Bhutto Zardari

مظفرنگر

بی جے پی کار کنان نے پاکستان اور بلاول بھٹو کے پتلے اور پاکستان کے قومی پرچم کو نذر آتش کر کے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
علی گڑھ

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے وزیر اعظم نریندر مودی پر تبصرہ کے خلاف بی جے پی کارکنان کا ضلع علیگڑھ کے باردواری اور سینٹر پوائنٹ چوراہے پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا پتلا نذر آتش کیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

علی گڑھ

اکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی طرف سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تبصرہ کیا گیا تھا جس کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کا دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر شدید احتجاج کے بعد علیگڑھ کے دو مختلف مقامات پر بھی احتجاج کیا گیا جس کے دوران بلاول بھٹو کا پتلا بھی نذر آتش کیا گیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

بی جے پی کے لیڈران سمیت سینکڑوں کارکنان نے آج جمع ہو کر پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی طرف سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی پر کیے گئے تبصرہ کے خلاف احتجاج کیا اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا پتلا نذر آتش کیا۔ اس پر بی جے پی کے کارکنوں نے پاکستان مردہ باد، بلاول بھٹو مردہ باد کے ساتھ دیگر نعرے بھی لگائے۔

بی جے پی رکن اسمبلی انیل پراشر نے کہا کہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی طرف سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی پر کیا گیا تبصرہ کے خلاف ملک بھر میں غم و غصہ ہے، ابھی بلاور بھٹو کا پتلا نظر آتش کیا گیا ہے اگر پاکستان کا یہی رویہ رہا تو پاکستان کا بھی پتلا نظر آتش کیا جائے گا۔

نوئیڈا

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے وزیر اعظم نریندر مودی پر بیان کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں اور عہدیداروں نے نوئیڈا میں مظاہرہ کیا۔ بی جے پی کے میٹروپولیٹن صدر منوج گپتا کی قیادت میں لوگ ضلع مجسٹریٹ کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہوئے۔ بلاول بھٹو کے خلاف نعرے لگائے اور بلاول بھٹو کا پتلا نذر آتش کیا ساتھ ہی بی جے پی نے ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔

نوئیڈا بی جے پی کے صدر منوج گپتا نے کہا، "پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیان پر بی جے پی کے تمام کارکن مشتعل ہیں۔ جس کی وجہ سے آج نوئیڈا کے تمام بی جے پی کارکن بلاول بھٹو کے خلاف ڈی ایم چوراہا سیکٹر 19 میں احتجاج کیا گیا ۔اور ڈی ایم کو احتجاجی میمورنڈم پیش کیا گیا۔ منوج گپتا نے مزید کہا کہ "بلاول بھٹو نے ہندوستان کے وزیر اعظم پر نہیں بلکہ ملک کے ہر شہری پر حملہ کیا ہے۔ پوری بھارتیہ جنتا پارٹی پاکستانی وزیر خارجہ کی مخالفت کرتی ہے۔ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی سفارت کاری، قواعد اور پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے۔" اس کے لیے بین الاقوامی برادری بلاول بھٹو کے خلاف کارروائی کرے۔

نوئیڈا

میرٹھ

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نازیبا بیان پر بی جے پی کار کان احتجاج کر رہے ہیں۔ بی جے پی کار کنان آج میرٹھ میں بھی کلکٹریٹ کا گھیراؤ کر کے بلاول بھٹو کے پتلے کو نذر آتش کر پاکستان کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

میرٹھ

میرٹھ میں آج بی جے پی ضلع صدر بی جے پی اقلیتی مورچہ کے عہدیداروں اور کارکنوں نے کمشنری چوک پر پاکستان حکومت بلاول بھٹو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بلاول بھٹو کے پتلے کو نذر آتش کیا اور میرٹھ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا، جس میں بلاول بھٹو اور حکومت پاکستان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا۔اور حکومت ہند سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں:Bhuttos Remarks Against PM Modi بلاول بھٹو کے بیان کے خلاف بی جے پی ملک بھر میں کرے گی احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.