ETV Bharat / state

مرادآباد: شرپسند عناصر کا شادی میں ہنگامہ - سخت سکیورٹی تعینات

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک شادی کی تقریب کے دوران کچھ شرپسند عناصر نے ہنگامہ برپا کر دیا جس کے بعد سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے۔

شرپسند عناصر کا شادی میں ہنگامہ
شرپسند عناصر کا شادی میں ہنگامہ
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 9:46 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک ایسا نظارہ دیکھنے کو ملا جب پولیس کی نگرانی میں ولیمہ ہوا۔

شرپسند عناصر کا شادی میں ہنگامہ

بتا دیں کہ ایک غیر مسلم خاتون نے ایک مسلم نوجوان سے شادی کرلی ہے جس کا آج ولیمہ کا پروگرام تھا، اس شادی کی خبر جیسے ہی شہر میں پھیلی تو کچھ شرپسند عناصر نے شادی کی مخالفت کرتے ہوئے ہنگامہ برپہ کر دیا، اس پر پولیس نے تقریبا 50 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

مرادآباد کے تھانہ سیول لائن علاقہ میں مقیم ایک غیر مسلم خاتون اور بجنور کے رہنے والے باشندہ، جو مسلم ہیں، ان دونوں کی شادی کا ولیمہ کا پروگرام چل رہا تھا، اسی دوران شادی کارڈ میں دونوں دلہن دولہا کا نام سے اندازہ کرکے الگ الگ مذاہب کے ہونے کو لے کر شہر کے شرپسند عناصر نے شادی میں ہنگامہ کر دیا۔

سخت سکیورٹی تعینات کر دی گئی
سخت سکیورٹی تعینات کر دی گئی

بتا دیں کہ دونوں کے خاندانوں کی رضامندی سے یہ شادی ہو رہی تھی، حالات کو قابو کرتے ہوئے پولیس نے ہنگامہ کرنے والے 50 افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور سحت سیکیورٹی کے درمیان پروگرام کو مکمل کرایا گیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.