ETV Bharat / state

بنیادی سہولیات کے لیے احتجاج - بنیادی سہولیات کے لیے احتاج

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں جھگی جھونپڑی والوں نے اپنے مطالبات کو لے کر نوئیڈا سٹی مجسٹریٹ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بنیادی سہولیات کے لیے احتاج
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 2:57 PM IST

نوئیڈا کی جھگی جھونپڑیوں میں صاف شفاف پانی کی عدم دستیابی، صفائی ستھرائی کا ناقص نظام، بجلی کی ناقص فراہمی،بے تحاشہ بڑھتی شراب کی دکانیں، سرکاری سکولوں میں غریب بچوں کو ایڈمیشن دینے میں آنا کانی، بچے بے راہ روی کا شکار، ناقص راشنگ نظام، جیسے مسائل کے خلاف نوئیڈا جھگی، جھونپڑی سنیوکت پونر واس منچ کے زیرِ اہتمام سٹی مجسٹریٹ دفتر کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان تمام مسائل کے علاوہ ان بستیوں کے لڑکے نشے کی لت میں ملوث ہوتے جا رہے ہیں۔

Intro:City Majistrate office muzahira
up/noida/01picture& video/upurc10001Body:نویڈا
نویڈا کی جھگی جھو پڑیوں میں صاف شفاف پانی کی عدم دستیابی،صفائی ستھرائی کا ناقص نظام،بجلی کی ناقص فراہمی،بے تحاشہ بڑھتی شراب کی دکانیں،سرکاری سکولوں میں غریب بچوں کو ایڈمیشن دینے میں آنا کانی،بچے بے رہ روی کا شکار،ناقص راشنگ نظام،جیسے مسائل کے خلاف نویڈا جھگی،جھوپڑی سنیوکت پونر واس منچ کے زیرِ اہتمام سٹی مجسٹریٹ دفتر کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان تمام مسائل کے علاوہ ان بستیوں کے لڑکے نشے کی لت میں ملوث ہوتے جا رہے ہیں ۔Conclusion:جھگی جھو پڑی والوں نے اپنے مطالبات کو لے کر نویڈا سٹی مجسٹریٹ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.