ETV Bharat / state

مہنگائی کے خلاف احتجاج

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے ضلع کلکٹریٹ گیٹ پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 9:07 AM IST

مہنگائی کے خلاف احتجاج

سماجوادی پارٹی رہنماؤں و کارکنان نے گیس سلینڈر کا کٹ آؤٹ بناکر مظاہرہ کیا۔ اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی ضلع انتظامیہ کو دیا۔

مظاہرین نے مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ اور اس مہنگائی کے لیے ریاستی و مرکزی حکومتوں کو ذمہ دار ٹہہرایا۔

میمورنڈم میں لکھا گیا ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی 'افراط زر' نے غریب عوام، عام آدمی اور متوسط طبقہ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ گزشتہ کچھ مہینوں میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہر گھر کا بجٹ غیر متوازن ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ ضروریات زندگی کے لیے استعمال ہونے والی تمام چیزوں کی اضافی قیمتیں عام آدمی کی جیب پر بھاری ثابت ہو رہی ہیں۔قیمتوں کے دام کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مہنگائی کے خلاف احتجاج

احتجاجی مظاہرے کو 'مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے' عنوان کے ذریعے خاص طور پر مطالبہ کیا کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔ ضروریات زندگی کی چیزیں، پٹرول اور کسانوں کے کھیت میں آب پاشی کے لیے استعمال ہونے والے ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے۔

سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی قیمتوں پر قابو کرکے عوام کو راحت دی جائے۔ گھریلو بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی ہو، جس کی وجہ سے عوام کو راحت مل سکیں گی۔

سماجوادی پارٹی کے سابق ترجمان سید حیدر علی نے کہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت عوام کو مہنگائی سے راحت دینے کے قابل نہیں ہے، تو اُسے فوراً برخاست کردیا جانا چاہیے۔

Intro:up_bar_1_mahengai daayan khaaye jaat hai_avbb_7204399

بریلی میں سماجوادی پارٹی کے لیڈران نے ضلع کلیکٹریٹ کے گیٹ پر مہنگائ کے خلاف احتجاج کیا۔ اُنہوں نے گیس سلینڈر کا کٹ آؤٹ بناکر مظاہرہ کیا اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا۔ اس دوران پارٹی کے تمام عہدے داران اور کارکنان موجود رہے۔
Body:
بریلی میں معمولی سردی کے موسم میں سُست رفتار سے چل رہی سماجوادی پارٹی نے آج کچھ گرم جوشی کے ساتھ ضلع کلیکٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پارٹی عہدے داران نے ضلع کلیکٹریٹ گیٹ پر پہنچکر مرکزی حکومت کے خلاف نارہ بازی کی اور مہنگائ کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ذمّہ دار ٹھرایا۔ اُنہوں نے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ ملک میں تیزی سے بڑھتی مہینگائ ”افراط زر“ نے غریب عوام، عام آدمی اور متوسط طبقہ کی کمر ٹوڑکر رکھ دی ہے۔ گزشتہ کچھ مہینوں میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہر گھر کا بجٹ غیر متوازن ہو گیا ہے۔ اسکے علاوہ سبزی، کپڑا اور روزانہ استعمال ہونے والی تمام چیزوں کی اضافی قیمتیں عام آدمی کی جیب پر بھاری ثابت ہو رہی ہیں۔

سماجوادی پارٹی عہدے داران نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم سپرد کیا، جس میں عام آدمی سے منسلک تمام ضروریات کی چیزوں کی قیمتیں کے دام کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اپنے احتجاجی مظاہرے کو ”مہنگائ ڈائن کھائے جات ہے“ عنوان کے ذریعے خاص طور پر مطالبہ کیا کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔ عام آدمی کی ضرورت میں رازانہ استعمال ہونے والے پٹرول اور کسانوں کے کھیت میں آب پاشی کے لئے استعمال ہونے والے ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے۔ سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی قیمتوں پر قابو کرکے عوام کو راحت دی جائے۔ گھریلو بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی آنی چاہئے، جس کی وجہ سے عوام کو راحت مل سکیگی۔ سماجوادی پارٹی کے سابق ترجمان سید حیدر علی نے کہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت عوام کو مہنگائی سے راحت دینے کے قابل نہیں ہے، تو اُسے فوراً برخاست کردیا جانا چاہیئے۔

بائٹ 01۔۔ سید حیدر علی، سابق، ترجمان، سماجوادی پارٹی، بریلی
بائٹ 02۔۔ پرمود یادو، ضلع صدر، وکلاء یونین، سماجوادی پارٹی، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.