ETV Bharat / state

مظفرنگر: ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج - Samajwadi Party workers arrested

سماج وادی پارٹی کے کارکنان نے ملک میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں جاری اضافے اور لکھنؤ میں لاٹھی چارج کے خلاف آج مظفرنگر میں زبردست احتجاج کیا۔

ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں ہو رہے اضافے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 7:41 PM IST

مظفر نگر: ملک میں ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں ہو رہے اضافے اور لکھنؤ میں پولیس کے جانب سے ہوئے لاٹھی چارج کے خلاف آج سماج وادی پارٹی کے کارکنان نے شہر کے مہاویر چوک پر احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے گرفتاری دی۔

اس دوران ضلع صدر پرمود تیاگی نے کہا کہ 'بڑھتی مہنگائی کے خلاف سماج وادی پارٹی کے تمام یوتھ کارکنان کی جانب سے لکھنؤ میں گزشتہ دنوں مظاہرے کیے جارہے تھے ، جہاں پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا تھی جو انتہائی قابل مذمت ہے ۔

ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں ہو رہے اضافے کے خلاف احتجاج۔ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ آج دنیا میں سب سے سستا خام تیل ہے لیکن پھر بھی ملک میں تیل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، تیل کے ساتھ ساتھ مہنگائی کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آج کے دور میں ڈیزل پیٹرول سے زیادہ مہنگا ہے ، یہ حکومت کسان مخالف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.