ETV Bharat / state

ایل آئی سی ملازمین کا احتجاج - ایف ڈی آئی

مرکزی حکومت کی جانب سے بیمہ سیکٹر میں 100 فیصد ایف ڈی آئی اور لیبر قوانین میں تبدیلی جیسے اقدامات کی مخالفت شروع ہوگئی ہے۔

lic officers protest
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 9:35 AM IST

اترپردیش کے بارہ بنکی میں ایل آئی سی ملازمین نے ہیڈکوارٹر پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انھوں نےمرکزی حکومت، وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔
ایل آئی سی ملازمین نے اس کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ ایل آئی سی ملازمین نے اس کے خلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک احتجاج کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

ایل آئی سی ملازمین کا احتجاج
احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ فائدہ میں چل رہے عوامی اداروں میں ایف ڈی آئی کی حد 100 فیصد کرکے حکومت ان اداروں کو نجی شعبوں میں تبدیل کرنا چاہتی ہے، اور لیبر قوانین کو چار حصوں میں تقسیم کر کے انہیں کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اس موقع پر ایل آئی سی افسر اور ملازمین نے انتباہ دیا کہ ہے کہ اگر یہ فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو اس کے خلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک احتجاج کیا جائے گا۔

Intro:مرکزی حکومت کے جانب سے بیما سیکٹر میں 100 فیصد ایف ڈی آئی اور لیبر قانونوں میں تبدیلی کی مخالفت شروع ہو گئی ہے. ایل آئی سی ملازمین نے ان دونوں مسلوں کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے. ایل آئی سی ملازمیں نے اس مسلہ کے خلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک احتجاج کرنے کی دھمکی دی ہے.

Body:بارہ بنکی میں ان دونوں مسلوں کے خلاف ایل آئی سی افسر اور ملازمین نے ہیڈکوارٹر پر لنچ کے دوران مظاہرہ کیا. دوران احتجاج ان لوگوں نے مرکزی حکومت کے ساتھ وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے خلاف مزید نعرہ بازی کی. احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ فائیدہ میں چل رہے آوامی اداروں میں ایف ڈی آئی کی حد 100 فیصد کر کے حکومت ایسے اداروں کو پرائیویٹائیزیشن کی جانب بڑھا رہی ہے اور لیبر قوانین کو چار حصوں میں تقسیم کر کے انہیں کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے. ایل آئی سی افسر اور ملازمین نے انتباہ کیا ہے کہ اگر یہ فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو اس کے خلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک احتجاج کیا جائے گا.
بائیٹ آشیش بھدوریہ، سکریٹری، بیما کرمچاری سنگھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.