ETV Bharat / state

سی اے اے اور این پی آر کے خلاف عوامی سمتا پارٹی کا مظاہرہ - سی اے اے اور این پی آر کے خلاف عوامی سمتا پارٹی کا مظاہرہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے گنا دفتر میں عوامی سمتا پارٹی نے کارکنان کے ساتھ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کیا۔

سی اے اے اور این پی آر کے خلاف عوامی سمتا پارٹی کا مظاہرہ

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 6:45 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:55 AM IST

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مختلف تنظیمیں اپنے اپنے طریقے سے اس متنازعہ قانون کی مخالفت کر رہی ہیں۔ اس ترتیب میں عوامی سمتا پارٹی اترپردیش کے الگ الگ ضلع میں جا کر احتجاج کر رہی ہے۔ اترپردیش کے تمام اضلاع میں مظاہرہ کرنے کے بعد عوامی سمتا پارٹی دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کرے گی۔

سی اے اے اور این پی آر کے خلاف عوامی سمتا پارٹی کا مظاہرہ

بارہ بنکی کے گنا دفتر میں کارکنان کے ساتھ عوامی سمتا پارٹی نے احتجاج کیا۔ اب تک یہ تنظیم پرتاپ گڑھ، سیتا پور سمیت متعدد اضلاع میں مظاہرہ کر چکی ہے۔

سمتا پارٹی تمام اضلاع کے ہیڈ کوارٹرز پر اس قسم کا احتجاج کرے گی۔ اس کے بعد وہ دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کرے گی۔

عوامی سمتا پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک مظاہرہ کرتی رہے گی جب حکومت یہ قانون واپس نہیں لے لیتی۔ عوامی سمتا پارٹی نے انتظامیہ کو 7 نکاتی میمورنڈم بھی دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.