ETV Bharat / state

'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم نشر - سٹی شمشان بھومی میں مٹّی کے گھڑے میں ملی بچی پر بنائی گئی ٹیلی فلم

سٹی شمشان بھومی میں مٹّی کے گھڑے میں ملی بچی پر بنائی گئی ٹیلی فلم کا گزشتہ روز شہر کے ایک میٹنگ ہال میں نثر کیا گیا۔

'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر
'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 8:44 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:49 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں گزشتہ برس سٹی شمشان بھومی میں مٹّی کے گھڑے میں ایک بچّی ملی تھی۔ جسے کسی نے زندہ دفن کر دیا تھا۔ اس واقعے پرایک ٹیلی فلم بنائ گئ ہے۔ اس فلم کو گزشتہ روز شہر کے ایک میٹنگ ہال میں پروجیکٹر پر نشر کیا گیا ہے۔

جہاں لوگوں نے اس فلم کو دیکھ کرہدایت کار اور اداکاروں کی خوب تعریف کی

'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر
'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر

اطلاع کے مطابق گزشتہ برس ایک شخص رشتہ داروں کے ساتھ اپنی مری ہوئے بیٹی کو دفنانے کے لئے شہر کے شمشان بھومی آیا تھا۔ جہاں اُس نے دفنانے کے لیے مٹّی کھودنا شروع کیا تو تقریبا 3 فٹ کی گہرائی میں اُس کا فاؤڑا ایک مٹّی کے گھڑٓے سے ٹکرا گیا۔

'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر
'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر

اس گھڑے سے ایک بچّی کے رونے کی آواز آئی۔ جس کے بعد اس شخس نے فوراً گھڑے کو باہر نکالا اور اس میں دفن بچّی کو باہر نکال کر پولس کے اطلاع دی گئ۔

'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر
'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر

پولس نے بغیر وقت ضائع کیے معصوم بچّی کو ایک پرائویٹ ہسپتال میں داخل کرا دیا۔ جہاں اس کی پرورش کی ذمہ داری بی جے پی کے رُکن اسمبلی راجیش مشرا عرف پپّو بھرتول نے لے لی، اور اس لاوارث بچّی کا کئ مہینے تک علاج کرایا ،جس کے بعد بچی بالکل تندرست ہو گئی ،اور اب وہ چائلڈ بیبی محکمہ کی سپردگی میں ہے۔

'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر
'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر

اس پورے واقعے کے پیش نظر ایک ٹیلی فلم بنائی گئ ہے، اس فلم کا نام ہے 'بریلی کی بیٹی'اس فلم میں بجی کے ساتھ ہونے والے پورے واقعے کو دکھایا گیا ہے ۔

'بریلی کی بیٹی' ٹیلی فلم کا نثر۔ویڈیو

اس فلم کو نثر کرنے سے پہلے شہر کے روٹری بھون میں اس واقعہ سے منسلک کردار ادا کرنے والے تمام لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا، اور اُنہیں اعزاز سے نوازا گیا۔ جس میں بچّی کا علاج کرنے والے ڈاکٹر روی کھنّا کو اُن کی کوششوں کے لیے عزّت افزئی کی گئ۔

رُکن اسمبلی پپّو بھرتول کو بھی اعزاز سے نوازا گیا، جنہوں نے ایک سرپرست کی طرح اپنی ذمہ داری ادا کی ہے۔

بریلی شہر میں اب یہاں تک کہا جانے لگا کہ شمشان بھومی میں ملی معصوم بچّی سیتا ہے، اور پپّو بھرتول اُس کے والد راجہ جنک ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.