ETV Bharat / state

مرادآباد: گینگسٹر ایکٹ کے تحت جائیداد ضبط

مرادآباد میں ضلع مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ کے حکم پر مرادآباد پولیس کے ذریعہ گینگسٹر ایکٹ سنہ 2020 کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔ اس دوران ملزمین کی تقریبا ایک کروڑ 13 لاکھ 45 ہزار روپے کی جائیدادوں کو ضبط کیا گیا ہے۔

property confiscated under gangster act in moradabad uttar pradesh
گینگسٹر ایکٹ کے تحت جائیداد ضبط
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ضلع مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ کے حکم پر مرادآباد پولیس کے ذریعہ گینگسٹر ایکٹ سنہ 2020 کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔ اس دوران ملزمین کی تقریبا ایک کروڑ 13 لاکھ 45 ہزار روپے کی جائیدادوں کو ضبط کیا گیا ہے۔

مرادآباد میں گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی

یہ جائیدادیں مرادآباد کے تین تھانوں تھانہ مینا ٹھیر، تھانہ کانٹھ اور تھانہ پاک بڑا کے علاقے میں رہنے والے گینگسٹر ایکٹ کے تحت ملزمین کی جائیدادوں کو ضبط کر وصول کی گئی ہے۔

property confiscated under gangster act in moradabad uttar pradesh
مرادآباد میں گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی

تھانہ مینا ٹھیر علاقے کے مقامی باشندہ عمران ولد بابو قریشی سے تقریبا سو میٹر میں بنا مکان جس کی قیمت دس لاکھ روپے ہے اس کو پولیس نے اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔

جان عالم ولد سوکھا کا ایک ٹرک جس کی قیمت دس لاکھ روپے ہے۔ اس کو بھی پولیس نے اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔

محمد عالم ولد غفور کی ایک ٹرک جس کی قیمت دس لاکھ روپے ہے۔ اس کو بھی پولیس نے اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔

کلوا عرف عارف ایک ٹرک جس کی قیمت 12 لاکھ 50 ہزار روپے ہے اس کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

تھانہ کانٹھ محمد فہیم ولد اسلام کی زمین جس کی قیمت 70 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے اس کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

تھانہ پاک بڑا طالب ولد بابو ایک موٹر سائیکل جس کی قیمت 45 ہزار روپے اور سلمان ولد نظر القریشی ایک موٹر سائیکل جس کی قیمت 40 ہزار روپے ہے ان سب کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.