ETV Bharat / state

Human Rights Day In Rampur: ہمارے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر پروگرام

عالمی یوم حقوق انسانی World Human Rights Day کے موقع پر ریاست اترپردیش کے رامپور میں خصوصی تقریب Special Program in Rampur کا اہتمام کیا گیا۔ راشٹریہ مانو ادھیکار ایسوسی ایشن Rashtriya Manav Adhikar Association کی جانب سے خصوصی پروگرام بعنوان 'ہمارے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں' Our Human Rights And Responsibilities کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شہر کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ سی او سٹی انوج کمار چودھری نے بھی خطاب کیا۔

Human Rights Day In Rampur: ہمارے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر پروگرام
Human Rights Day In Rampur: ہمارے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر پروگرام
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 5:27 PM IST

یوم انسانی حقوق کے موقع پر رامپور میں بین الاقوامی انسانی حقوق ایسوسی ایشن International Human Rights Association in Rampur کی جانب سے ایک خاص تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 'ہمارے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں' Our Human Rights And Responsibilities کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے ضلع صدر شعیب خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہر برس 10 دسمبر کو پوری دنیا میں عالمی یوم حقوق انسانی International Human Rights Day کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Human Rights Day In Rampur: ہمارے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر پروگرام

انہوں نے کہا کہ اس کا خاص مقصد یہ ہے کہ انسانوں کے بنیادی حقوق Fundamental Human Rights کا پاس و لحاظ رکھا جائے اور کسی بھی انسان کے حقوق کی پامالی نہ ہونے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انسان ہونے کے ناطے لوگ اپنے حقوق و اختیار کو جانیں اور اس کے تحت پیدار ہوں۔ اسی مقصد کے تحت رامپور میں بین الاقوامی حقوق انسانی ایسو سی ایشن International Human Rights Day کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

وہیں اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے سی او سٹی انوج کمار چودھری نے کہا کہ ہمیں اپنے انسانی حقوق Human Rights کے ساتھ ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے انسانی حقوق کو اسی وقت بہتر طور پر جان سکیں گے جب ہم انسانی سماج میں اپنی ذمہ داریوں کو اپنا فرض سمجھتے ہوئے ادا کرنے والے ذمہ دار شہری Responsible Citizen بنیں گے۔

اس موقع پر انہوں نے انسانی حقوق ایسوسی ایشن Human Rights Association کے کارکنان کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی تقریبات سے لوگوں کو اپنے حقوق اور ذمہ داریوں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔

پروگرام کے دوران سماج میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ وہیں پروگرام کے دوران سی ڈی ایس جنرل بپن راؤت CDS General Bipin Raut کو بھی یاد کیا گیا۔ تمام حاضرین نے دو منٹ کا مون کرکے جنرل بپن راؤت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پروگرام کی نظامت کا فریضہ منہا خان نے انجام دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.