ETV Bharat / state

پروفیسر محمد شمیم کو ملااعزازی عہدہ - علی گڑھ

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف تعلیمی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کورٹ میں ایک نئے ممبر کو رکنیت دی گئی ہے۔

پروفیسر محمد شمیم
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 12:43 AM IST

پروفیسر محمد شمیم کو ان کی اعلیٰ کارکردگی دیکھتے ہوئے علی گڑھ کے کورٹ کا ممبر بنایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پروفیسر محمد شمیم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تپ دق و امراض تنفس کے سربراہ ہیں۔

پروفیسر محمد شمیم سینیارٹی کے بنیاد پر آئندہ تین برس کے لیے اے ایم یو کورٹ کے رکن مقرر کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.