ETV Bharat / state

بارہ بنکی: طلبا کو انعامات سے نوازا گیا - بارہ بنکی میں سابق وزیراعظم

بارہ بنکی میں سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی 76ویں سالگرہ پر ہونے والے ضلع سطحی مقابلے میں کامیاب طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔

بارہ بنکی: ضلع صطحی مقابلے میں کامیاب طلباء کو انعامات سے نوازے گئے

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 7:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سابق وزیراعظم، بھارت رتن راجیو گاندھی کی 76ویں سالگرہ پر ہوئے ضلع سطح کے مقابلے کے کامیاب طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

بارہ بنکی: ضلع صطحی مقابلے میں کامیاب طلباء کو انعامات سے نوازے گئے

اس کے تحت اول آنے والے کو لیپ ٹاپ، دوسرے نمبر والے کو ٹیبلیٹ اور تیسری رینک کے طلبا کو موبائل دیا گیا۔

اس مقابلہ میں 33 رینک تک کے طلبا کو مختلف انعامات تقسیم کیے گئے ہیں جبکہ حصہ لینے والے تمام طلبا کو سند تقسیم کی گئی ہے۔

قابل غور ہو کہ گزشتہ ماہ کی 13 اور 14 اکتوبر کو دوسری ضلع سطح راجیو گاندھی جنرل نالج مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا۔

اس مقابلہ میں 150 طلباء نے رینک حاصل کی ہے۔ 1-11 تک کے طلباء کی رینک یکساں تھی۔ اس لئے پرچی کے ذریعہ 1-3 تک کی رینک کا انتخاب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی: تعلیمی نطام کی بحالی سے مدارس کے طلبا خوش

اس کے بعد 33 رینک تک کے طلبہ کو مختلف انعامات تقسیم کئے گئے۔ مقابلہ میں حصہ لینے والے تمام طلباء کو سند تقسیم کی گئی اور ان کے مبائل میں پارٹی کی جانب سے ریچارج بھی کرایا جائے گا۔

ریاستی کانگریس کے ترجمان تنوج پنیا نے تمام کامیاب طلبا کو انعامات تقسیم کئے اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.