ETV Bharat / state

پرینکا گاندھی کا امیٹھی دورہ - congress

ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کا ووٹروں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔

پرینکا گاندھی کا امیٹھی دورہ
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 1:04 PM IST

پرینکا گاندھی آج اپنے بھائی راہل گاندھی کے انتخابی حلقے امیٹھی کا دورہ کریں گی جس میں وہ بوتھ کارکنان سے ملاقات کرکے بوتھ صدر کے ساتھ اجلاس بھی طلب کریں گی۔
پھر شام کو وہ اپنی والدہ کا انتخابی حلقہ رائے بریلی جائیں گی جہاں وہ جمعرات کو کئی پروگرام میں شرکت کریں گی۔
پھر29 مارچ کو وہ ایودھیا جائیں گی۔

Intro:Body:

irfan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.