ETV Bharat / state

میرٹھ : کسانوں کی حمایت میں پرینکا گاندھی 15 فروری کو خطاب کریں گی - priyanka gandhi news today

مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج قومی دارالحکومت نئی دہلی کے سنگھو بارڈ، ٹکری بارڈ اور غازی پور بارڈ پر جاری ہے۔

کسان تحریک میں سیاسی جماعتیں بھی پیش پیش

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 7:10 AM IST

کسانوں کے احتجاج میں حزب مخالف کی سیاسی جماتیں بھی پیش پیش نظر آ رہی ہیں۔

اس سلسلے میں ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی کانگریس پارٹی بھی مختلف اضلاع میں ریلی منعقد کر کسانوں سے ہمدردی حاصل کرنے میں لگی ہوئی ہے۔

کسان تحریک میں سیاسی جماعتیں بھی پیش پیش

وہیں سماجوادی پارٹی بھی کسان تحریک کی پُر زور طریقے سے حمایت کر رہی ہے۔

کسانوں کی حمایت میں 15 فروری 2021 کو پرینکا گاندھی میرٹھ کے سردھنہ میں کسانوں کو خطاب کریں گی۔

مزید پڑھیں:بجنور: 15 فروری کو پرینکا گاندھی کا مہاپنچایت سے خطاب

وہیں دوسری جانب سماجوادی پارٹی بھی میرٹھ میں تحصیل سطح پر کسان ریلی منعقد کر کسانوں کی حمایت میں سامنے آ رہی ہے۔

اس کی تیاریوں کے تعلق سے مختلف سیاسی جماعتیں کے رہنما جگہ جگہ میٹنگ کر کسان تحریک کو کامیاب بنانے کی بات کر رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو بچانے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.