ETV Bharat / state

Priyanka Gandhi Slams BJP Govt: کسان بی جے پی حکومت کی ناانصافی کو نہیں بھولیں گے، پرینکا گاندھی - priyanka gandhi attacks bjp govt on ashish mishra bail

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل ٹوئٹ کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے لکھا کہ' یوپی کے میرے پیارے بہنو اور بھائیو، بنیادی مسائل سے آپ کی توجہ ہٹانے کی لاکھ کوششیں ہوں گی۔ لیکن اگر آپ کا ووٹ روزگار، روزی روٹی، اچھی تعلیم اور صحت، خواتین کو بااختیار بنانے جیسے مسائل پر پڑیں گے تب ہی اتر پردیش کی بہتری ممکن ہے۔ ریاست کو ترقی کی راہ پر لے جانے کے لیے ذمہ داری سے ووٹ دیں۔" Priyanka Gandhi Slams BJP Govt

کسان بی جے پی حکومت کی اس ناانصافی کو نہیں بھولیں گے: پرینکا گاندھی
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 12:35 PM IST

اتر پردیش میں جاری چوتھے مرحلے کی پولنگ کے درمیان کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ' کسان بی جے پی حکومت کی اس ناانصافی کو نہیں بھولیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ' 10 فروری کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے آشیش مشرا کو ضمانت دی تھی جو اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں گزشتہ چار ماہ سے حراست میں تھے۔ اس سے ایک دن پہلے ہی تشدد میں مارے گئے کسانوں کے اہل خانہ نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ متوفی کسانوں کے رشتہ داروں نے تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ Priyanka Gandhi Slams BJP Govt

priyanka gandhi slams bjp govt
کسان بی جے پی حکومت کی اس ناانصافی کو نہیں بھولیں گے: پرینکا گاندھی

متاثرہ خاندان کے اس فیصلے پر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کو ٹویٹ کیا ہے"کتنی شرمناک بات ہے کہ لکھیم پور کسان قتل عام کے متاثرین کے خاندانوں کو خود سپریم کورٹ جانا پڑا اور انصاف مانگنا پڑا۔ یہ ذمہ داری حکومت کی تھی۔ لیکن بی جے پی نے وزیر کے بیٹے کو بچانے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی۔ کسان بی جے پی حکومت کی اس ناانصافی کو نہیں بھولیں گے۔

  • कितनी शर्मनाक बात है कि लखीमपुर किसान नरसंहार के पीड़ित परिवारों को खुद माननीय उच्चतम न्यायालय में जाकर न्याय की गुहार लगानी पड़ रही है।

    जिम्मेदारी सरकार की थी, लेकिन भाजपा ने सारी ताकत मंत्री के बेटे को बचाने में लगाई।

    किसान भाजपा सरकार के इस अन्याय को भूलेंगे नहीं। pic.twitter.com/IIPP7rHAeu

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) February 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس کے ساتھ ہی پرینکا نے ایک اور ٹویٹ میں کہاکہ "یوپی کے میرے پیارے بہنو اور بھائیو، آپ کو مسائل سے ہٹانے کی لاکھ کوششیں ہوں گی۔ لیکن اگر آپ کا ووٹ روزگار، روزی روٹی، اچھی تعلیم اور صحت، خواتین کو بااختیار بنانے جیسے مسائل پر ووٹ پڑیں گے تب ہی اتر پردیش کی بہتری ممکن ہے۔ ریاست کو ترقی کی راہ پر لے جانے کے لیے ذمہ داری سے ووٹ دیں۔"

  • उप्र के मेरे प्यारे बहनों-भाइयों

    आपको मुद्दों से भटकाने की लाख कोशिशें होंगी। लेकिन आपका वोट अगर रोजगार, रोजी-रोटी, अच्छी शिक्षा व सेहत, महिला सशक्तिकरण के मुद्दे पर पड़ेगा, तभी उत्तरप्रदेश की बेहतरी संभव है।

    प्रदेश को तरक्की की राह पर ले जाने के लिए जिम्मेदारी से मतदान करें।

واضح رہے کہ ضلع لکھیم پور کھیری میں نائب وزیراعلیٰ کے خلاف احتجاج کرنے آئے کسانوں پر مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کے بیٹے آشیش مشرا اور اس کے حامیوں نے گاڑی چڑھادی۔ اس دوران 8 افراد ہلاک ہوگئے، حالانکہ بعد میں کسانوں نے ان گاڑیوں میں آگ لگادی تھی۔

14 دسمبر کو، ایس آئی ٹی کے تفتیش کار ودیارام دیواکر کی درخواست پر، سی جے ایم عدالت نے کئی دفعہ کو ہٹانے کا حکم دیا تھا جس میں قتل، قتل کی کوشش، سازش کے تحت حملہ اور توڑ پھوڑ اور آرمس ایکٹ کی دفعات میں اضافہ شامل ہے۔ اس بنیاد پر مرکزی وزیر کے بیٹے آشیش مشرا مونو کی ضمانت پر ان کے وکیل اودھیش سنگھ نے عدالت میں نئی ​​ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.