ETV Bharat / state

حراست میں کسان کی موت قابل مذمت: پرینکا - پرینکا گاندھی نے اترپردیش میں حراست میں رکھے کسان کی موت کی مذمت کی۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش میں بجلی کے بل کی ادائیگی نہ کرنے پر کسان کو حراست میں رکھنے اور اس دوران تشدد کی وجہ اس کی موت کے ہوجانے پر مذمت کی۔

حراست میں کسان کی موت قابل مذمت: پرینکا
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 4:17 PM IST

پرینکا گاندھی نے اس واقعہ پر گہرا دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

پرینکا نے ٹوئیٹ کیا کہ اتر پردیش میں بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے بجلی شرح میں اضافہ کیا اور بجلی بل وصولی کے نام پر کسانوں کو جیل میں ڈال کر تشدد کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بدایوں کے کسان برج لال جی کے ساتھ پیش آیا واقعہ قابل مذمت ہے ۔ ان کے اہل خانہ کو معاوضہ ملے اور کسی بھی کسان کو ہراساں نہیں کیا جائے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اتر پردیش کے بدايو میں بجلی کے بل کی ادائیگی نہ کرنے پر کسان کو حراست میں رکھا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی ۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.