ETV Bharat / state

Block Pramukh Election: پرینکا اور راہل گاندھی کی یوگی حکومت پر شدید تنقید - سیتاپور

اترپردیش میں بلاک پرمکھ انتخاب میں ہوئے تشدد پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یوگی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ وہیں راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے طنز کسا ہے۔

Priyanka gandhi targets Yogi govt
پرینکا اور راہل گاندھی کا یوگی سرکار پر حملہ
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 12:40 PM IST

Updated : Jul 10, 2021, 2:06 PM IST

اترپردیش میں بلاک پرمُکھ انتخابات (Block Pramukh Election) کی سرگرمیوں کے درمیان ہوئے تشدد کی خبروں نے سیاست میں سرگرمی پیدا کردی ہے۔ حال ہی میں ہوئے ایک خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ بڑھتا جارہا ہے، وہیں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا (Priyanka Gandhi Vadra) نے خاتون سے بدسلوکی کے معاملے میں بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وہیں راہل گاندھی (Rahul Gandhi) نے بھی اس معاملے میں یوگی سرکار پر طنز کیا ہے۔

اترپردیش میں بلاک پرمکھ انتخاب کے دوران ہوئے تشدد کے واقعے نے یوگی حکومت کے انتظامیہ پر سوال کھڑے کیے ہیں۔ اس دوران لکھیم پور کھیری میں حاملہ خاتون کے ساتھ چہار جانب سے سوال اٹھ رہے ہیں۔

پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ سالوں پہلے جنسی زیادتی کی ایک متاثرہ نے بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف آواز اٹھائی تھی، اسے اور اس کے کنبے کو مارنے کی کوشش کی گئی تھی۔ آج ایک خاتون کے پرچہ نامزدگی داخل کو روکنے کے لئے بی جے پی نے ساری حدیں پار کردی ہیں۔

  • कुछ सालों पहले एक बलात्कार पीड़िता ने भाजपा विधायक के खिलाफ आवाज उठाई थी, उसे व उसके परिवार को मारने की कोशिश की गई थी।

    आज एक महिला का नामांकन रोकने के लिए भाजपा ने सारी हदें पार कर दीं।

    सरकार वही।
    व्यवहार वही। pic.twitter.com/rTcGQiG3Ai

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) July 10, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: تبلیغی جماعت معاملہ: عدالت نے پولیس افسران کو طلب کیا

یہ بھی پڑھیں: سنت کبیر نگر: والد کی آخری رسومات کے دوران بی ڈی سی رکن کا اغوا

وہیں کانگریس رہنما راہل گاندھی واڈرا نے یوپی میں ہوئے تشدد کو لےکر بی جے پی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ اترپردیش میں تشدد کا نام بدل کر ماسٹر اسٹروک رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ راہل نے خبر شیئر کی جس میں بتایا گیا ہے قنوج، لکھیم پور، سیتاپور، اناؤ، بہرائچ میں بلاک پرمکھ انتخاب میں تشدد ہوا ہے۔

  • उत्तर प्रदेश में ‘हिंसा’ का नाम बदलकर ‘मास्टरस्ट्रोक’ रख दिया गया है। pic.twitter.com/poT0aOxxBD

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) July 10, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

Last Updated : Jul 10, 2021, 2:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.