ETV Bharat / state

سکیورٹی کے مد نظر قیدیوں کی منتقلی - prisoners

اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے جیل سے 49 قیدیوں کو سکیورٹی کے پیش نظر فتح گڑھ سنٹرل جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔

سیکیورٹی کے مد نظر قیدیوں کی منتقلی
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 8:22 PM IST

ضلع انتظامیہ نے یہ قدم 7 جولائی کو اٹاوہ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے دو قیدی کے فرار ہونے کے بعد اٹھایا۔

اٹاوہ ضلع جیل کے سپریڈنٹ راج کشور سنگھ نے بتایا کہ 49 قیدیوں کو سخت سیکورٹی میں ضلع جیل سے فتح گڑھ سنٹرل جیل منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں مزید قیدوں کو یہاں سے دوسری جیلوں میں شفٹ کیا جائےگا۔ان کے مطابق 49 قیدیوں کو پانچ گاڑیوں میں سخت سیکورٹی گھیرے میں اتوار کی صبح فتح گڑھ سنٹرل جیل لے جایا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ 7جولائی کو اٹاوہ ضلع جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے دو قیدی رام نند اور چندر پرکاش جیل سے فرار ہوگئے تھے بعد میں رامانند کی ٹرین میں سوار ہوتے وقت نیچے گرنے سے موت ہوگئی تھی لیکن چندر پرکاش کو پولیس ابھی تک تلاش رہی ہے۔

اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئےانتظامیہ نے ضلع جیل کے پانچ ملازمین کو معطل کردیا تھا۔

Intro:Body:

BINTUL

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.