ETV Bharat / state

کانپور میں قیدیوں کی رہائی

کورونا وائرس کی وبا سے بچانے کے لیے ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں 65 قیدیوں کو پیرول پر رہا کیا گیا۔

قیدیوں کو پیرول پر رہا کیا گیا
قیدیوں کو پیرول پر رہا کیا گیا
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 2:13 PM IST

کانپور ضلع جیل میں 65 ایسے قیدی جیل میں بند تھے، جن کے مقدمات زیر سماعت تھے اور یہ سب ہی ملزم سات سال سے زائد قید تھے۔

ان ملزمین کو آج جب یہ خوشخبری ملی کہ انہیں پیرول پر متعینہ مدت کے لئے رہا کیا جا رہا ہے، اس خبر سے قیدی کافی خوش ہوگئے۔

دیکھیں ویڈیو

انہیں جیل کے اندر یہ بھی نہیں معلوم کی کورونا وائرس کس طریقے کی وبا ہے اور انہیں کیوں جیل سے رہا کیا جا رہا ہے۔انہیں تو بس اتنا معلوم تھا کہ کوئی بیماری ہے، جس کی وجہ سے ہم لوگوں کو چھوڑا جارہا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ کانپور برہم دیو رام تیواری نے بتایا کہ سپریم کورٹ کی گائیڈ لائن کے مطابق، ضلع جج کے فرمان پر ان قیدیوں کو متعینہ مدت کے لیے پیرول پر چھوڑا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.