ETV Bharat / state

Prisoners Property Seized: جیل میں قید ملزم کی کروڑوں کی جائیداد قرق

سہارنپور کے ناگل علاقے میں Prisoners Property Seized پولیس انتظامیہ نے جیل میں قید ملزم کی کروڑوں کی جائیداد قرق ضبط کر لی ہے۔

prisoners property seized
جیل میں قید ملزم کی کروڑوں کی جائیداد قرق
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 8:15 PM IST

اطلاعات کے مطابق پولیس انتظامیہ نے گینگسٹر کے الزام میں جیل میں قید بھورا Prisoners Property Seized کی کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ملزم نے علاقے میں گئوکشی کے ذریعے کروڑوں کی جائیداد بنائی تھی جس پر کارروائی کی گئی ہے۔

ویڈیو

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بھورا کے خلاف مقامی تھانے میں گئوکشی سمیت درجنوں مقدمات درج ہیں۔ مزید تحصیلدار دیوبند کی قیادت میں پولیس انتظامیہ نے ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گاؤں طاشی پور میں کروڑوں کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ' دیوبند تھانہ علاقہ کے گاؤں مانکی کے رہنے والے بھورا ولد مرتضیٰ نے گزشتہ برسوں میں ناگل تھانہ علاقے میں طاشی پور گاؤں میں کروڑوں روپے کی جائیداد بنائی تھی۔ اس کے خلاف پولیس اسٹیشن ناگل میں درجنوں مقدمات درج ہیں اور گئو کشی کرنے جیسی سنگین دفعات میں وہ ایک ملزم ہے۔ پولیس نے کہا کہ مقامی پولیس نے انہیں تقریباً 3 ماہ قبل گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے بھیج تھا پولیس انتظامیہ نے ان کی جائیداد قرق کرنے کا عمل شروع کر دیا۔

ضلع مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ کے حکم کے مطابق تحصیلدار دیوبند سریندر پرتاپ یادو اور تھانہ انچارج بنو چودھری کی قیادت میں پولیس انتظامیہ نے اس کی غیر قانونی زمین پر کارروائی کرتے ہوئے گاوں میں الاسمینٹ کے ذریعے اس کی جائیداد کو قبضہ میں لے لیا اور ضبطی بورڈلگا دیا۔

ناگل پولیس اسٹیشن نے آج بھاری پولیس فورس کے ساتھ بھورا کی 1 کروڑ 3 لاکھ روپے کی زرعی اراضی کو ضبط کرلیا۔ تحصیلدار سریندر یادو نے بتایاکہ ملزم نے مذکورہ جائیداد گئو کشی کرکے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی تھی۔ بھورا ایک ملزم ہے جس پر ناگل تھانے میں ایک درجن سے زائد کیس درج ہیں۔ ناگل پولیس نے طاشی پور گاؤں میں زرعی زمین خریدی۔ 0.922 ہیکٹر میں سے 606 ایکڑ 0.461 ہیکٹر اور خسرہ نمبر میں ضلع مجسٹریٹ کے حکم کے بعد 0.582 ہیکٹر میں سے 45 ایکڑ، 0.031 ہیکٹر، جس کی قیمت تقریباً 1 کروڑ 3 لاکھ روپے ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.