ETV Bharat / state

Barabanki Accident: وزیراعظم مودی اور سی ایم یوگی کا اظہار افسوس، 2-2 لاکھ معاوضہ کا اعلان

author img

By

Published : Jul 28, 2021, 10:43 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے بارہ بنکی میں سڑک حادثہ میں متعدد افراد کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بارہ بنکی: وزیراعظم مودی اور یوگی کا سڑک حادثے پر اظہار افسوس

وزیراعظم نے بدھ کو ایک ٹوئٹ میں کہا 'یوپی کے بارہ بنکی میں ہوئے سڑک حادثے کی خبر سے میں بہت دکھی ہوں۔ مرنے والوں کے کنبوں کے ساتھ میری ہمدری ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ 'اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے بھی بات ہوئی ہے۔ تمام زخمیوں کو اعلی طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔'

  • यूपी के बाराबंकी में हुए सड़क हादसे की खबर से बहुत दुखी हूं। शोकाकुल परिवारों के साथ मेरी संवेदनाएं हैं। अभी सीएम योगी जी से भी बात हुई है। सभी घायल साथियों के उचित उपचार की व्यवस्था की जा रही है।

    — Narendra Modi (@narendramodi) July 28, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Barabanki Accident: یوپی کے بارہ بنکی میں سڑک حادثہ، 18 افراد ہلاک

وہیں اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع بارابنکی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں لوگوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔' مہلوک کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔'

  • जनपद बाराबंकी के रामसनेहीघाट क्षेत्र में घटित सड़क हादसे में लोगों की मृत्यु अत्यंत दुःखद है।

    मेरी संवेदनाएं शोकाकुल परिजनों के साथ हैं।

    प्रभु श्री राम से प्रार्थना है कि दिवंगत आत्माओं को अपने श्री चरणों में स्थान तथा घायलों को शीघ्र स्वास्थ्य लाभ प्रदान करें।

    — Yogi Adityanath (@myogiadityanath) July 28, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بارہ بانکی سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بارہ بنکی میں ایک بس کو ٹرک نے پیچھے سے اتنی زبردست ٹکر ماری کہ اس میں سوار 18 افراد جاں بحق ہوگئے اور کچھ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.