ETV Bharat / state

Prices of Sacrificial Animals: قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ - سنت ابراہیمی کی ادائیگی اور جانوری کی قیمت

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے خریداری کے آخری دن مویشی منڈیوں میں خوب گہما گہمی رہی۔ تاہم بکروں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے لوگ بکروں کی قربانی کے بجائے بڑے جانوروں میں حصہ لے رہے ہیں۔ Prices of Sacrificial Animals Skyrocket

قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

author img

By

Published : Jul 9, 2022, 10:12 PM IST

Updated : Jul 9, 2022, 11:02 PM IST

میرٹھ: عید الاضحیٰ کے موقع جانوروں کی قربانی ایک اہم مذہبی فریضہ ہے جس کی ادائیگی کے لیے مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق جانوروں کی قربانی کرتے ہیں، لیکن مہنگائی کے اس دور میں قربانی کا جانور خریدنا بھی اب آسان نہیں رہ گیا ہے۔ بازار میں قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا اثر جانوروں کی خرید فروخت پر نظر آ رہا ہے۔ Prices of Sacrificial Animals Skyrocket

ویڈیو

مغربی اتر پردیش کے میرٹھ قربانی کے جانوروں کی تجارت کی بڑی منڈی ہے، جہاں نؤچندی تھانہ علاقے میں جانوروں کی بڑی پیٹھ لگتی ہے۔ عید الاضحی کے ایک دو روز قبل پیٹھ میں تاجروں اور خریداروں کی گہما گہمی عروج پر ہوتی ہے، بازاروں میں مختلف قد کاٹھی وژن اور قیمت کے جانور قربانی کےلیے دستیاب ہیں، لیکن بازار میں آنے والے خریدار جانوروں کی قیمت سن کر حیران ہے۔ بڑی قد و قامت زیادہ وژن اور اونچی نسل کے جانوروں کے لیے جہاں تاجر بولی لگوا کر قیمت طے کر رہے ہیں وہیں چھوٹے اور درمیانے قد کے جانوروں کی قیمتوں میں بھی گزشتہ برس کے مقابلے پچاس سے ساٹھ فیصد تک کا اضافہ نظر آ رہا ہے۔ Prices of Sacrificial Animals Skyrocket

قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اب بکرے مینڈھے اور دنبے کی قربانی کروانے والے بھی بڑے جانوروں میں حصہ لیکر قربانی کرر ہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jul 9, 2022, 11:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.