ETV Bharat / state

وبائی امراض اور سوائن فلو سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر محکمہ صحت عامہ نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا و دیگر قصبات اور گاؤں میں وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے مہم جاری ہے۔

وبائی امراض اور سوائن فلو سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 6:04 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:39 AM IST

احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مسلسل بیداری مہم چلائی جا رہی ہے ۔
اس ضمن میں محکمہ صحت کے افسران کے ذریعہ ایک ویڈیو تیار کیا گیا ہے۔
مختلف وبائی امراض، اس کےعلامات، امراض کی تشخیص، بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔

وبائی امراض اور سوائن فلو سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر

محکمہ صحت کے ذریعے چلائے جانے والے طبی منصوبوں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

Intro:Prevent swin flue in NoidaBody:وبائی امراض اور سوائن فلو سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر
نوئیڈا:
ضلع گوتم بدھ نگر محکمہ صحت عامہ نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا ودیگر قصبات اور گاؤں میں وبائی امراض سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مسلسل بیداری مہم چلائی جا رہی ہے ۔ اس ضمن میں محکمہ صحت کے افسران کے ذریعہ ایک ویڈیو تیار کرکے مختلف وبائی امراض، اس کےعلامات ،امراض کی تشخیص ،بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس طرح محکمہ صحت کے ذریعے چلائے جانے والے طبی منصوبوں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔Conclusion:Swin flu
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.