ETV Bharat / state

Press Conference of SP and RLD in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں ایس پی اور آر ایل ڈی کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 10:56 AM IST

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ 'اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کیے ہوئے وعدے جھوٹے نکلے، اس مرتبہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا صفایا ہوگا۔' Akhilesh Yadav on BJP

مظفرنگر میں ایس پی اور آر ایل ڈی کی پریس کانفرنس

اترپردیش 2022 اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیوں کی نظر مغربی اترپردیش کی سیٹوں پر لگی ہوئی ہے۔ Uttar Pradesh 2022 Assembly Elections گزشتہ روز وزیر داخلہ امت شاہ نے ضلع شاملی کا دورہ کیا ہے تو وہیں ضلع مظفرنگر میں سماج وادی پارٹی اور راسٹرتہ لوک دل کی پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ Amit Shah visit Shamli

اس پریس کانفرنس میں اکھلیش یادو اور جینت چودھری نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا اور بتایا کہ مظفر نگر میں انتخابات کے پیش نظر یہ پہلی پریس کانفرنس ہے۔ Press conference of SP and RLD in Muzaffarnagar

پریس کانفرنس کے دوران اکھیلیش یادو نے کہا کہ 'یہ انتخابات کسانوں نوجوانوں کے مستقبل کے لیے، کاروبار کو آگے بڑھانے اور چودھری چرن سنگھ کی وراثت کو آگے لے جانے کے لیے بھی ہے۔' Akhilesh Yadav on Farmers

انہوں نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی نے کسانوں کو کہا تھا کہ ان کی آمدنی دوگنی ہوگی فصل وقت پر خریدی جائے گی اور اس کی ادائیگی بھی وقت پر ہوگی، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔' Akhilesh Yadav criticizes BJP

تینوں زرعی قوانین کے واپسی پر اکھیلیش یادو نے کسانوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ 'کسانوں نے اپنی طاقت کا احساس دلایا جس پر حکومت ان قانون کو واپس لینے پر مجبور ہوگئی بھارتی جنتا پارٹی آج بھی یہ نہیں بتانا چاہتی ہے کہ یہ تینوں قانون کیوں نافذ کئے تھے اور کیوں واپس لے لیے گئے۔' Akhilesh yadav on repeal three farm laws

اکھلیش یادو نے کہا کہ 'اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کیے ہوئے وعدے جھوٹے نکلے اس مرتبہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا صفایا ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.