ETV Bharat / state

UP Elections 2022 Phase 2 Voting: دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لئے تیاری مکمل - اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات

اسمبلی انتخابات UP Elections 2022 کے دوسرے مرحلے کے تحت رامپور کے پانچوں اسمبلی حلقوں میں بھی 14 فروری کو ووٹنگ ہونا ہے، جس کے لیے آج رامپور کی نوین منڈی کے احاطہ میں پولنگ پارٹیوں کو تیار کرکے روانہ کیا گیا۔ UP Elections 2022 Phase 2 Voting

UP Elections 2022 Phase 2 Voting: دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لئے تیاری مکمل

author img

By

Published : Feb 13, 2022, 9:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے رامپور میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات UP Elections 2022 Phase 2 Voting کے لئے آج پولنگ پارٹیاں وی وی پیٹ اور ای وی ایم کے ساتھ پولنگ مراکز کے لئے روانہ ہو گئی ہیں۔ 14 فروری کو دوسرے مرحلے کے تحت رامپور کے پانچوں اسمبلی حلقوں پر رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

UP Elections 2022 Phase 2 Voting: دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لئے تیاری مکمل

اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت رامپور کے پانچوں اسمبلی حلقوں میں Voting in Five Assembly Constituencies of Rampur بھی 14 فروری کو ووٹنگ ہونا ہے، جس کے لیے آج رامپور کی نوین منڈی کے احاطہ میں پولنگ پارٹیوں کو تیار کرکے روانہ کیا گیا۔

اس دوران ضلع انتظامیہ رویندر کمار ماندڑ نے ای ٹی وی بھارت سے اپنی خصوصی بات چیت میں بتایا کہ پُرامن انتخابات کرانے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ پولنگ پارٹیوں کو پولنگ مراکز تک پہنچانے کے لئے بسوں کا نظم کیا گیا ہے۔ UP Elections 2022

انہوں نے کہا کہ 14 فروری کو صبح 5:30 بجے سے پولنگ شروع ہوجائے گی جو شام 7 بجے تک چلے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ضلع میں 1123 پولنگ مراکز کے تحت 2058 پولنگ مقامات بنائے گئے ہیں۔ پولنگ کے عمل کو کمیشن کے ذریعہ طے کی گئیں گائیڈ لائنس کے مطابق شفاف طریقہ سے مکمل کرانے کے لئے نشاندہی والے 1029 پولنگ مقامات پر ویب کاسٹنگ کا نظم رہے گا۔ UP Elections 2022 Phase 2 Voting

وہیں ضلع انتظامیہ نے سکیورٹی سے متعلق کہا کہ سکیورٹی کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔ بوتھ میں موبائل فون سمیت تمام قسم کے الیکٹرانک ڈوائس لے جانا مکمل طور پر ممنوع رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں پُرامن الیکشن کرانے کے لئے 8 اضلاع سے پولیس فورس بلائی کی گئی ہے جو کہ ہر پولنگ اسٹیشن پر مناسب تعداد میں تعینات رہیں گے۔ UP Elections 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.