ETV Bharat / state

Namaz E Taraweeh کانپور حلیم کالج گراؤنڈ پر پچاس ہزار سے زائد لوگ تراویح کی نماز ادا کریں گے - چاس ہزار سے زائد لوگ تراویح کی نماز ادا کریں گے

کانپور کے حلیم گراونڈ پر رمضان المبارک کے موقع پر تراویح کی نماز کا اہتمام کیا جائے گا۔ ایک ساتھ ایک امام کی قیادت میں 50 ہزار سے زائد مسلمان تراویح کی نماز ادا کریں گے جسے تارایخی مجمع قرار دیا جا رہا ہے۔لوگوں میں بھی زبردست جوش و خروش پایا جا ریا ہے۔

کانپور کے حلیم کالج گراؤنڈ پر پچاس ہزار سے زائد لوگ تراویح کی نماز ادا کریں گے

author img

By

Published : Mar 23, 2023, 2:56 PM IST

کانپور کے حلیم کالج گراؤنڈ پر پچاس ہزار سے زائد لوگ تراویح کی نماز ادا کریں گے

کانپور:ریاست اترپردیش کے کانپور کے حلیم گراونڈ پر اس مرتبہ تراویح کی نماز کا اہتمام کیا جائے گا۔ ایک ساتھ ایک امام کی قیادت میں 50 ہزار سے زائد مسلمان تراویح کی نماز ادا کریں گے جسے تاریخی مجمع قرار دیا جا رہا ہے۔ لوگوں میں بھی زبردست جوش و خروش پایا جا ریا ہے۔ تاریخی اجتماع کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کانپور میں واقع چمن گنج مسلمانوں کا اکثریت والا علاقہ ہے۔ مرحوم حافظ حلیم احمد نے 17 ایکڑ پر حلیم کالج کی تعمیر کی تھی جبکہ اس کے گراؤنڈ پر ہر سال تراویح کی نماز ادا کی جاتی ہے۔

اس سال بھی تراویح کی نماز کے لئے تیاریاں تقریباً مکمل کر لی گئی ہے۔ صاف صفائی کے کام مکمل ہو چکا ہے، لاؤڈ اسپیکر ، پنکھہ، بجلی و دیگر تمام ضروری چیزوں کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کانپور میونسپل کے کارپوریٹر لیاقت علی نے کہاک اس گراؤنڈ پر کانپور کا تاریخی مجمع اکٹھا ہوتا ہے۔ہر سال کی امسال بھی ہونے جا ریہا ہے۔اس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Importance of Ramadan رمضان المبارک کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

انہوں نے کہاکہ تقریبا پچاس ہزار سے زائد لوگ یہاں پر نماز پڑھنے کے لئے آئیں گے۔ تراویح کی نماز چھ رمضان یعنی ساتویں تراویح کو مکمل ہو گی۔اس کو لے کر لوگوں میں بھی زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔یہاں گزشتہ تیس برسوں سے تراویح کی نماز ادا کی جارہی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے تمام تر تعاون ملتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.