ETV Bharat / state

بارہ بنکی: رام مندر بھومی پوجن کی تیاریاں زوروں پر

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 4:48 PM IST

ریاست اتر پردیش کے آیودھیا میں 5 اگست کو رام مندر کی تعمیر کے لیے بھوم پوجن کو لیکر ہندو تنظیمیں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔

preparation for ram mandir bhumi poojan
رام مندر بھومی پوجن کی تیاریاں زوروں پر

ایودھیا میں تو تیاریاں ہے ہیں، آیودھیا آنے جانے والے راستوں پر بھی ان تنظیموں نے خوب کام کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بی جے پی، سنگھ اور وی ایچ پی کارکنان نے شاہراہ پر آیودھیا تک ہر 50 میٹر پر سنگھ کا پرچم لگایا ہے۔

بی جے پی کے منڈل صدر ونیت ورما کے مطابق لکھنؤ سے ایودھیا تک شاہراہ پر دونوں جانب سنگھ کا پرچم لگایا گیا ہے۔

الگ۔ الگ علاقوں میں مختلف کارکنان کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

ونیت ورما کو بارہ بنکی کے چوپلا پل سے صفدرگنج تک 10 کلومیٹر تک یہ پرچم لگانے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اتنی دوری میں انہوں نے 300 پرچم لگانے پڑے ہیں۔

ان پرچم کو لگانے کا مقصد شاہراہ سے گزرنے والے مہمانان کا استقبال کرنا ہے تاکہ ان میں جو ش بھرا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.