ETV Bharat / state

کانگریس کے ضلع اور شہر صدور کے لیے زور آزمائی شروع - زور

ریاست اترپردیش میں اس وقت کانگریس کمزور ہے اور وہ تنظیمی سطح پر اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

کانگریس کے ضلع اور شہر صدور کے لیے زور آزمائی شروع
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 6:08 PM IST

اس وقت نوئیڈا شہر اور ضلع کانگریس کے صدور کی تقرری ہونی ہے جس کے مدنظر پارٹی کے الگ الگ رہنماؤں نے اپنی دعوایداری پیش کی ہے۔

نوئڈا شہر کے صدرکے لیے تقریبا نصف درجن سے زائد کانگریسی رہنماؤں دعوایداری پیش کی ہے۔

اس سلسلے میں گزشتہ دنوں گوتم بدھ نگر لوک سبھا انچارج چینیکا انیال نے نوئیڈا کے گیجھوڑ دفتر میں کانگریس کے سینئر رہنماوں اور کارکنان کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔

انہوں نے تمام کارکنان سے ملاقات کی اور ان سے فیڈ بیک بھی لیا ۔
نوئیڈا شہرکے صدر کے عہدہ کے لیے پی سی سی کے رکن چودھری اخترنے اعلی کمان کے سامنے اپنی دعویداری پیش کی ہے ۔

ایسا خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مسلم ووٹرز کو قریب لانے کے لیے اس بار کسی مسلم کانگریسی رہنما کونوئدا کا صدر بنایا جاسکتا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.