ETV Bharat / state

بجنور: حاملہ خاتون کا بچہ غائب، ہسپتال میں ہنگامہ - اترپردیش نیوز

بجنور میں نجی اسپتال میں حاملہ خاتون کی ڈیلیوری کے دوران بچہ غائب ہونے کے بعد لواحقین نے ہسپتال میں ہنگامہ برپا کردیا، جس کی وجہ سے موقع پر پہنچی پولیس نے اسپتال کے آپریٹر کو حراست میں لے لیا ہے۔

pregnant woman's child missing
حاملہ خاتون کا بچہ غائب
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 10:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نہٹور کے پال نرسنگ ہوم میں آج صبح ایک حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ڈیلیوری کے بعد جب خاتون کو اس کا بچہ نہیں دیا گیا تو اس کے خاندان کے لوگوں نے اس معاملے کو دیکھ کر ہنگامہ کھڑا کردیا۔

دیکھیں ویڈیو

دیکھتے ہی دیکھتے موقع پر پولیس کی بھاری فورس پہنچ گئی اور متاثرہ خاتون کے خاندان نے اسپتال مالکن کے خلاف تھانے میں تحریر دے دی ہے۔

اسی کے مطابق اسپتال کی مالکن کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، پولیس اس کیس کی تفتیش میں لگ گئی ہے۔

متاثرہ خاتون کے شوہر کی مانے تو اسپتال کے عملے نے اس کے بچے کو غائب کیا ہے، ساتھ ہی حاملہ خاتون بیوی کی الٹراساؤنڈ رپورٹ بھی دکھائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.