ETV Bharat / state

Allahabad HC on UP Assembly Polls: الہ آباد ہائی کورٹ کی اتر پردیش اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز

جسٹس شیکھر یادو کی سربراہی میں الہ آباد ہائی کورٹ Allahabad High Court نے الیکشن کمیشن پر زور دیا کہ وہ اومیکرون اور کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اگلے ماہ کے اوائل میں ہونے والے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کو ملتوی Postpone Uttar Pradesh Assembly Polls کرے۔

الہ آباد ہائی کورٹ کی اتر پردیش اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 12:08 PM IST

Updated : Dec 24, 2021, 1:22 PM IST

ملک کے بیشتر حصوں میں اومیکرون کے معاملات Omicron cases میں مسلسل اضافے کے پیش نظر، الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو الیکشن کمیشن کو کی کہ وہ کووڈ-19 کی تیسری لہر سے بچنے کے لیے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات Assembly Polls کو فوری طور پر ملتوی کرے۔

ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کو کم از کم ایک سے دو ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تجویز Postpone Assembly Polls دی ہے۔

ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi اور الیکشن کمیشن Election Commission سے اپیل کی کہ وہ ریاست میں سیاسی جماعتوں کی ریلیوں اور عوامی جلسوں پر فوری طور پر پابندی عائد کریں۔ کورٹ نے تجویز کیا کہ سیاسی مہمات کو عملی طور پر ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے جاری رکھا جا سکتا ہے، کیونکہ جب تمام سیاسی جماعتوں کی انتخابی تیاریاں زوروں پر ہیں تو کووِڈ پروٹوکول پر عمل کرنا بہت مشکل ہے۔

جسٹس شیکھر یادو Justice Shekhar Yadav نے "جان ہے تو جہاں ہے'' پر زور دیتے ہوئے کہا، ’’اگر ریلیوں کو نہیں روکا گیا تو نتائج دوسری لہر سے بھی بدتر ہوں گے۔''

جسٹس شیکھر نے واضح کیا کہ لوگوں کی جانب سے لاپرواہی سے سماجی اجتماعات کرنے کے بعد دوسری لہر میں لاکھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ درحقیقت گرام پنچایتی انتخابات اور بنگال اسمبلی کے انتخابات نے بھی کووڈ کیسز کے اضافے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ یوپی کے انتخابات زیادہ دور نہیں ہیں جب کہ کووڈ کی صورتحال بہت بڑا موڑ لے رہی ہے، ہجوم سے بچنے کے لیے انتخابات کو ملتوی کرنا ایک دانشمندانہ فیصلہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :Allahabad High Court: کاشی وشوناتھ مندر میں وی آئی پی درشن کے خلاف دائرعرضی خارج

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات اگلے سال کے اوائل میں ہونے والے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے مطابق، ملک میں اب تک Omicron ویرینٹ کے 236 کیس رپورٹ Cases of Omicron variant ہوئے ہیں جن میں 16 ریاستیں اور UTs نئے ویرینٹ سے متاثر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Omicron Precautions: اومیکرون کے بچنے کے لیے احتیاط ضروری ہے: رامپور ڈی ایم

مہاراشٹر اومیکرون کے 65 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ اس فہرست میں سب سے آگے ہے، اس کے بعد دہلی 64 کیسوں کے ساتھ دوسرے اور تلنگانہ 24 کیسوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ 213 کیسز میں سے 104 مریض وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Last Updated : Dec 24, 2021, 1:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.