ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: غریب و معذور خاتون فاقہ کشی پر مجبور - کماری بٹو

لاک ڈاؤن کی وجہ یومیہ مزدور، نابینا طلبا اور غریب معذور افراد بھی فاقہ کشی مجبور ہیں۔

لاک ڈاؤن: غریب معذور خاتون فاقہ کشی پر مجبور

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 7:09 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST

پیاگ پور بلاک کے تحت گاؤں پنچایت سرسا کے مزرعہ پچپڑوا کی ایک بیوہ گنگاجلی جو خود تو غریب و بے سہارا ہے، اس پر ستم ظریفی کہ اس کی ایک بیٹی کماری بٹو بھی معذور ہے ۔

لاک ڈاؤن: غریب معذور خاتون فاقہ کشی پر مجبور

کماری بٹو کے والد کے ان انتقال کے بعد وہ آگے کی تعلیم حاصل نہیں کرسکی۔ اور معذوری کے سبب اس کی شادی بھی نہیں ہو پائی۔ گنگاجلی نے کافی محنت کی کہ اس کھانے پینے کی کچھ چیزیں مل جائیں لیکن اس کے ہاتھ کچھ نہ لگا۔ اب حالت یہ ہے کہ لاک ڈاؤن کے سبب وہ اپنے بچوں سمیت فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔

گنگا جلی بتاتی ہے کہ جب کوئی انہیں کھانا دیتا ہے تو کھا لیتی ہیں لیکن کل کا کیا ہوگا اسے پتہ نہیں ۔

کچھ افراد ان کے گھر پر آئے اور انہیں راشن کپڑے وغیرہ دیئے، جسے پہن کر وہ ماں بیٹی نے میڈیا کے ذریعے حکومت تک بات پہنچانے کو کہا، حکومت کی جانب سے جو مفت مدد کی جارہی ہے، انہیں ابھی تک کوئی بھی مدد نہیں ملی ہے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.